تحریک انصاف کی ایم پی اے شاہین رضا چیمہ کورونا میں مبتلا،حالت تشویشناک،پی پی رکن سندھ اسمبلی بھی وبا سے متاثر

پاکستان خبریں خبریں

تحریک انصاف کی ایم پی اے شاہین رضا چیمہ کورونا میں مبتلا،حالت تشویشناک،پی پی رکن سندھ اسمبلی بھی وبا سے متاثر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کی ایم پی اے شاہین رضا چیمہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں، حالت تشویشناک ہونے پر ڈسٹرکٹ ہسپتال انتظامیہ نے لاہور

شاہین رضا تحریک انصاف کی گوجرانوالہ میں واحد ایم پی اے ہیں جن کی عمر 69 سال ہے، گزشتہ روز انہیں طبیعت خراب ہونے پر ڈی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا جہاں ٹیسٹ کرنے پر کورونا کی تصدیق ہوگئی، خاتون ایم پی اے کو طبیعت بگڑنے پر وینٹی لیٹر پر رکھا گیا۔

بعدازاں حکومتی ہدایت پر ہسپتال انتظامیہ کو میو ہسپتال لاہور منتقل کرنے کا حکم دیا گیا جس پر میڈیکل ٹیم کی زیر نگرانی ایمبولینس میں وینٹی لیٹر پر رکھ کر خاتون ایم پی اے کو میو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ چیف آپریٹنگ آفیسر میو ہسپتال ڈاکٹر طاہر خلیل نے بتایا ایم پی اے شاہین رضا وینٹی لیٹر پر ہیں اور انکی حالت تشویشناک ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کی خصوصی پرواز: عراق میں پھنسے 250 پاکستانیوں کی وطن واپسیپی آئی اے کی خصوصی پرواز: عراق میں پھنسے 250 پاکستانیوں کی وطن واپسیقومی ایئر لائن کی خصوصی پرواز عراق سے 250 سے زائد پاکستانی مسافروں کو لے کر وطن پہنچ گئی، تمام مسافروں کو اسکریننگ کے بعد قرنطینہ منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھ »

کے پی میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 305 ہوگئیکے پی میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 305 ہوگئیمحکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق پشاور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2 ہزار331 ہوگئی ہے جبکہ پشاور میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے 179 افراد انتقال کرچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی خصوصی پرواز 250مسافروں کو لے کر جدہ سے کراچی کے لئے روانہپی آئی اے کی خصوصی پرواز 250مسافروں کو لے کر جدہ سے کراچی کے لئے روانہجدہ( محمد اکرم اسد+وقار نسیم وامق) پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے 8732 ، 250مسافروں کو لے کر جدہ سے کراچی کے لئے روانہ ہوگئی۔ یہ کورونا کی بندش کے بعد جدہ سے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 00:35:21