تحریک انصاف نے سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ کردیا SamaaTV
Posted: May 19, 2020 | Last Updated: 1 hour agoسندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ کی صورتحال تیزی سے خراب ہورہی ہے۔ صدر مملکت آرٹیکل 235 کےتحت فنانشل ایمرجنسی نافذ کرسکتے ہیں۔
فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ سندھ میں گورنر راج لگانے میں کوئی خرابی نہیں، صوبے میں آئین کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں۔ سندھ حکومت نے جواب نہیں دیا کہ پیسے کس طرح خرچ ہوئے اور نہ ہی یہ بتایا کہ صوبے کی معیشت کس طرح بحال کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے صحت کے شعبے پر اربوں روپے خرچ کیے۔ کورونا وائرس چلا جائے تو ڈاکٹروں کوبھی چھٹیاں دے دی جائیں گی۔ وفاق اور چیف جسٹس سے کہتا ہوں کہ ہمیں ایکشن چاہیے۔ وزیراعلیٰ سندھ کہیں نظر نہیں آرہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
2023کے الیکشن میں تحریک انصاف سندھ میں بھرپور کامیابی حاصل کریں گی: ایم این اے ...'2023'کے الیکشن میں تحریک انصاف سندھ میں بھرپور کامیابی حاصل کریں گی: ایم این اے مالھی
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کی ایم پی اے شاہین رضا چیمہ کورونا میں مبتلا،حالت تشویشناک،پی پی رکن سندھ اسمبلی بھی وبا سے متاثرگوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کی ایم پی اے شاہین رضا چیمہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں، حالت تشویشناک ہونے پر ڈسٹرکٹ ہسپتال انتظامیہ نے لاہور
مزید پڑھ »
سندھ میں مالی ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کا مطالبہکراچی : پی ٹی آئی رہنماؤں نے سندھ میں مالی ایمرجنسی اور گورنرراج کے نفاذ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا وفاق صوبے کے معاملات میں مداخلت کرے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فرازکچھ بھی کہیں مطالبہ کرتے ہیں ، سندھ کے معاملات میں وفاق …
مزید پڑھ »
عید کے فوری بعد اسکول کھولنے کی اجازت، آل پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کا بڑا مطالبہکراچی : آل پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے وزیرِ اعلی سندھ اور وزیرِ تعلیم سندھ سے عید کے فوری بعد اسکول کھولنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھ »
2023کے الیکشن میں تحریک انصاف سندھ میں بھرپور کامیابی حاصل کریں گی: ایم این اے ...'2023'کے الیکشن میں تحریک انصاف سندھ میں بھرپور کامیابی حاصل کریں گی: ایم این اے مالھی
مزید پڑھ »