چوہدری پرویر الٰہی کو گرفتار کر لیا گیا
، پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کیا۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے بھی چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا پرویز الٰہی پولیس کو مطلوب تھے اور انہیں فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار کر لیا گیا۔ انہوں نے کہا باتایا کہ چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری کے دوران مزاحمت بھی کی گئی اور جس گاڑی میں وہ موجود تھے وہ بلٹ پروف تھی، دروازہ کھولنے کی کوشش کی گئی تو دروازہ نہ کھولا گیا جس کے بعد گاڑی کے شیشے توڑنے کی کوشش کی گئی اور پھر جب گاڑی کا دروازہ کھلا تو اندر سے چوہدری پرویز الٰہی برآمد ہوئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فواد چوہدری کا تحریک انصاف کے رہنماؤں سے رابطے کا دعویٰ، تردید سامنے آگئیفواد چوہدری نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کے چند بڑے رہنماؤں کا نام لیا اور اُن سے رابطے کا دعویٰ کیا۔ تفصیلات جانیے: fawadchudary AsadQaiser PTIOfficial DailyJang
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کے رہنماؤں علی محمد خان اور شہریار آفریدی کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیاراولپنڈی: (دنیا نیوز) تحریک انصاف کے رہنماؤں علی محمد خان اور شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »