مزید تفصیلات: DunyaNews PTI
پی ٹی آئی کے 27 ویں یوم تاسیس کے موقع پر انتخابی مہم کا آغاز آج ہوگا، عمران خان شام 5 بجے الیکشن مہم کا آغاز کریں گے،چیئرمین پی ٹی آئی ویڈیو لنک پر کارکنوں سے بھی خطاب کریں گے، اس حوالے سے لبرٹی چوک پر بڑی سکرین بھی لگائی جائے گی۔
پارٹی چیئرمین عمران خان کے ترجمان اظہر مشوانی نے گزشتہ روز اپنے ٹویٹ میں لکھا تھا کہ 25 اپریل کو پارٹی کے 27 ویں یوم تاسیس کے دن پنجاب میں الیکشن کمپین کا باضابطہ آغاز کیا جائے گا، صوبائی اسمبلی کے تمام ٹکٹ ہولڈرز اپنے اپنے حلقے میں ریلیاں نکالیں گے۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے بھی ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ آج سے انشاء اللہ پنجاب کے تمام حلقوں میں تحریک انصاف الیکشن مہم کا باقاعدہ آغاز کر دے گی، یہ تیار ہوں نہ ہوں، ہم تیار ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شیڈول تبدیل، تحریک انصاف کل سے باضابطہ انتخابی مہم کا آغاز کرے گیلاہور: (دنیا نیوز) الیکشن مہم کے آغاز کے شیڈول میں تبدیلی، پاکستان تحریک انصاف کل (منگل) سے باقاعدہ انتخابی مہم کا آغاز کرے گی۔
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کا کل سے پنجاب بھر میں باقاعدہ الیکشن مہم کے آغاز کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کل سے پنجاب بھر کے انتخابی حلقوں میں باقاعدہ الیکشن مہم کے آغاز کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »
پنجاب انتخابات: تحریک انصاف آج سے الیکشن مہم کا آغاز کرے گیپنجاب انتخابات: تحریک انصاف آج سے الیکشن مہم کا آغاز کرے گی مزید تفصیلات ⬇️ Punjab Elections2023 Campaign PTI ImranKhan AsadUmar PTIofficial ImranKhanPTI Asad_Umar
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کی آج سے شروع ہونے والی الیکشن مہم منسوختحریک انصاف کی آج سے شروع ہونے والی الیکشن مہم منسوخ Elections2023 Punjab Lahore PTI ElectionCampaign PTIRallies ECP Cancelled PMLNGovt ECP_Pakistan GovtofPunjabPK PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کی آج سے شروع ہونے والی الیکشن مہم منسوختحریک انصاف کی آج سے شروع ہونے والی الیکشن مہم منسوخ مزید تفصیلات ⬇️ Elections2023 Punjab Lahore PTI ElectionCampaign PTIRallies ECP Cancelled PMLNGovt ECP_Pakistan GovtofPunjabPK PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
شیڈول تبدیل‘ PTI آج سے باضابطہ انتخابی مہم شروع کریگیالیکشن مہم کے آغاز کے شیڈول میں تبدیلی‘تحریک انصاف آج سے باقاعدہ انتخابی مہم کا آغاز کرے گی۔ DailyJang
مزید پڑھ »