تحریک انصاف کا سندھ حکومت کیخلاف نیب میں جانے کا اعلان - Pakistan - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

تحریک انصاف کا سندھ حکومت کیخلاف نیب میں جانے کا اعلان - Pakistan - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

وفاق کا سندھ حکومت کیخلاف بڑا اعلان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

انصاف ہاوس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اورسندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی فردوس شمیم نقوی نے کہاکہ حلیم عادل شیخ کا بلاوجہ میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے ، انہیں اس ملک کی سب سے بڑی بیماری زرداری اور ٹھٹہ شوگر ملز کو 100ارب دینے والے مراد علی شاہ کیوں نظر نہیں آتے۔

رہنماء پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ سندھ حکومت کی کرپشن کےخلاف نیب میں کیس لےکرجارہےہیں ،قیادت نےکہا ہے کرپٹ افراد پارٹی میں نہیں رہیں گے،کل ایک آڈیو جاری ہوئی،فوری ایکشن لیا گیا ،سندھ میں جوکام ہوتاہے،52 فیصدرشوت لی جاری ہے،ہم میں سے کئی مسٹر10پرسنٹ نہیں ہے ،امتیازشیخ کیخلات تحقیقات ہونی چاہئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بجلی بحران، گورنر سندھ کا کل اہم خوشخبری سنانے کا اعلان -کراچی میں بجلی بحران، گورنر سندھ کا کل اہم خوشخبری سنانے کا اعلان -کراچی: شدید گرمی میں طویل لوڈشیڈنگ اور اووربلنگ کے ستائے کراچی کے شہریوں کو گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کل اہم خوشخبری سنانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کےالیکٹرک ہیڈآفس پر تحریک انصاف کےدھرنےکے پانچویں روز گورنر سندھ عمران اسماعیل نےدھرنے پر بیٹھے ارکان اسمبلی کو فون کیا اور شہریوں کی آواز بننے پر …
مزید پڑھ »

کراچی میں بجلی بحران، گورنر سندھ کا کل اہم خوشخبری سنانے کا اعلانکراچی میں بجلی بحران، گورنر سندھ کا کل اہم خوشخبری سنانے کا اعلانکراچی میں بجلی بحران، گورنر سندھ کا کل اہم خوشخبری سنانے کا اعلان pid_gov ImranIsmailPTI
مزید پڑھ »

امریکا میں اسکول کھولنے کا معاملہ سی ڈی سی کا ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکارامریکا میں اسکول کھولنے کا معاملہ سی ڈی سی کا ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکارامریکا میں اسکول کھولنے کا معاملہ، سی ڈی سی کا ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکار US Schools Reopened DonaldTrump PrecautionaryMeasures Students CDC Recommendations realDonaldTrump StateDept CDCDirector CDCgov DrNancyM_CDC
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا ’کے الیکٹرک ‘کا لائسنس منسوخی کا مطالبہجماعت اسلامی کا ’کے الیکٹرک ‘کا لائسنس منسوخی کا مطالبہشارع فیصل پر نرسری کے مقام پر طویل لوڈشیڈنگ اور اوور بلنگ کے خاتمے کےلیے کے الیکٹرک کے خلاف دھرنے کے دوران جیو نیوز سے گفتگو میں حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ’کے الیکٹرک کو آزما چکے ہیں، اب اس کا لائسنس منسوخ ہونا چاہیے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 08:21:16