تحریک انصاف کا آج اسلام آباد میں احتجاج مؤخر کرنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

تحریک انصاف کا آج اسلام آباد میں احتجاج مؤخر کرنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

عامر مغل کا کہنا تھا کہ پارٹی کی مرکزی قیادت کو اعتماد میں لے کر آج کے احتجاج کو عدالتی حکم کے احترام میں پیر تک مؤخر کررہے ہیں۔

پی ٹی آئی کے ریجنل صدر عامر مغل کا کہنا ہے کہ آج دوپہر3 بجے احتجاج کی کال دی تھی جس کی اجازت کے لیے قانونی راستہ اپنایا اور ڈی سی کو 23 جولائی کو درخواست دی۔

خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو احتجاج کی اجازت سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کا آج اسلام آباد میں ہر صورت جلسہ کرنے کا فیصلہتحریک انصاف کا آج اسلام آباد میں ہر صورت جلسہ کرنے کا فیصلہاجازت نامہ منسوخ ہونے کے بعد پولیس اور انتظامیہ نے جلسہ گاہ کو خالی کروا کے اسٹیج ہٹا دیا
مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جلسہ ملتوی کر نے کا اعلان کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اعلان کیاہے کہ آج کا جلسہ ملتوی کر رہے ہیں، پی ٹی آئی کا جلسہ عاشورہ کے بعد ہوگا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہناتھاکہ پی ٹی آئی کا جلسہ عاشورہ کے بعد ہوگا، ہم نے قانون کا سہارا لیتے ہوئے آج ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کی ، بیرسٹر گوہر ، ہم نے...
مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف عوامی مہم شروع کرنے کا اعلاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف بڑی عوامی مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔  پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے کہا ہے کہ جلد چیف الیکشن کمشنر کیخلاف بڑی عوامی مہم شروع کرنے جارہے ہیں، سکندر سلطان راجہ کیخلاف آئین سے غداری کے مقدمے کا مطالبہ کرتے ہیں۔رؤف حسن نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ نے...
مزید پڑھ »

فقہ حنفی کے مطابق طلاق ہوگئی تو عدت کا کیس بنتا ہی نہیں، جج افضل مجوکا کے ریمارکسفقہ حنفی کے مطابق طلاق ہوگئی تو عدت کا کیس بنتا ہی نہیں، جج افضل مجوکا کے ریمارکسعدت نکاح کیس میں مرکزی اپیلوں پر فیصلہ کرنے کا آج آخری روز ہے
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا مہنگائی اور ٹیکسز کیخلاف اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلانجماعت اسلامی کا مہنگائی اور ٹیکسز کیخلاف اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان26 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنا دیں گے، عوامی حقوق کے لیے سڑکوں پر نکلنے کے ساتھ عدالتوں میں بھی جائیں گے: امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا صنم جاوید کو عدالت میں پیش کرنے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو ساڑھے پانچ بجے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔  اسلام آباد ہائیکورٹ میں  بیٹی کی رہائی کیلئے صنم جاوید کے والد کی درخواست پر سماعت  جاری، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کر رہے ہیں ، صنم جاوید کے والد کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔وکیل میاں علی اشفاق نے دلائل دیئے کہ...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 20:49:34