ملک میں پہلے ہی مارشل لا کا نفاذ ہے ایس آئی ایف سی کیا ہے، حکومت کسی اور کے کنٹرول میں ہے، بانی پی ٹی آئی
"سمجھ نہیں آرہا ہے کہ بابراعظم کپتانی کی سیاست میں کیوں پھنس رہے ہیں"ایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت سے ایک یا دو ہفتے دور ہے، امریکاپیٹرولیم انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، ایسوسی ایشن کا وزیراعظم کو خطسپریم کورٹ نے 17 دسمبر تا 31 مارچ کارکردگی رپورٹ جاری کردیانسداد دہشتگردی عدالت؛ پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی ضمانت خارجورلڈ جونئیر اسکواش چیمپئین شپ؛ پاکستان نے کیویز کو بھی روند ڈالارضوان، دھونی کا موازنہ! ہربھجن بھڑک اُٹھےقلیل ترین مدت میں دنیا کے 7عجائبات کی سیر کرنے کا نیا...
سابق وزیراعظم نے کہا کہ اس مخصوص ایلیٹ طبقے کی 60 سال سے ملک پر قبضہ اور حکمرانی جاری ہے۔ ایلیٹ نے اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے ملک کو داؤ پر لگا دیا ہے ۔ یہی ایلیٹ ملک میں صاف شفاف انتخابات کا انعقاد نہیں چاہتا ۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ موجودہ وفاقی حکومت آگ سے کھیل رہی ہے۔ آصف زرداری نے کس حیثیت میں صدر ہاؤس کا بجٹ بڑھا کر 88 کروڑ کر دیا ؟۔ موجودہ حکمران اپنے اخراجات کم کرنے کو تیار نہیں اور عوام سے قربانی مانگتے ہیں ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فواد سمیت جوبھی پارٹی قیادت پرتنقید کرتا ہے، سخت جواب دیا جائے: پی ٹی آئی کور کمیٹیمشکل وقت میں پارٹی چھوڑنے والوں کے پاس پارٹی معاملات پر تبصرے کا کوئی اخلاقی جواز یا اختیار نہیں، ایسے تمام افراد سے کوئی سروکار نہیں ہے: کور کمیٹی قرارداد
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے حکومتی فیصلے پر پیپلز پارٹی کا رد عمل آگیاپیپلز پارٹی کو اس فیصلے پر اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ہم حکومت کے اس فیصلےسےمتعلق پارٹی کے اندر مشاورت کریں گے: شازیہ مری
مزید پڑھ »
عدت کیس میں سزا کیخلاف درخواستیں مسترد: پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ جانے کا اعلانمیں نے پہلے بھی کہا تھا جب تک ہماری قیادت اور کارکنان رہا نہیں ہوجاتے حکومت سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی، عمر ایوب
مزید پڑھ »
پرامن احتجاج کی کال دی تھی، عمران خان کا ایک بار پھر 9 مئی واقعات سے اظہار لاتعلقی9 مئی واقعات کی آزادانہ انکوائری کسی نے نہیں کروائی، سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی کہ 9 مئی واقعات پر آزادانہ انکوائری ہونی چاہیے: عمران خان کا جج سے مکالمہ
مزید پڑھ »
اے این پی نے حکومت کا پی ٹی آئی پر پر پابندی کا فیصلہ بچگانہ قرار دے دیاسیاسی جماعتوں اور سیاسی عمل پر پابندیاں کسی بھی صورت قابل قبول نہیں: عوامی نیشنل پارٹی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے پر پی پی پی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، خورشید ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے پر پیپلز پارٹی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ اپنے بیان میں خورشید شاہ نے کہا کہ ہم نے بھی یہ بات سنی ہے، اب یہ عدالتوں کے فیصلے ہیں دیکھیں عدالت کیا فیصلہ کرتی ہے، ہمیں سیاست کرنی چاہیے ان چیزوں سے مسئلے حل نہیں ہوں گے۔میں پیپلز پارٹی میں ہوں...
مزید پڑھ »