تحریک انصاف نے رائٹ اور رانگ کی سیاست کو فروغ دیا، شبلی فراز تفصيلات جانئے: DailyJang
وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہماری سیاست کا مقصد فلاحی ریاست کا قیام ہے جبکہ دوسری طرف ذاتی مفادات کی سیاست ہے ۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان غریب پرور اور ملک سے مخلص شخصیت ہیں،وہ فکر مند ہیں کہ ملک کو کیسے آگے بڑھایا جائے، ہمارا چیلنج صرف حکومت کی پالیسیوں کی تشہیر نہیں بلکہ اندرونی اور بیرونی دونوں محاذ پر لڑنا ہے۔ شبلی فراز نے کہا کہ ففتھ جنریشن وار چل رہی ہے دشمن ہرطرح کا نقصان پہنچانا چاہتا ہے ،دشمن ملک میں نااُمیدی اور افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں اس دشمن کے خلاف بھرپور مقابلہ کریں گے، ہر پاکستانی ففتھ جنریشن وار میں ہمارے ساتھ ہوگا۔ شبلی فراز نے مزید کہا کہ حکومت میں آکر سخت وقت پر کافی جدوجہد کے بعد قابو پایا، اس مقام پر آچکے ہیں کہ اب کہہ سکتے ہیں کہ اچھا وقت شروع ہوچکا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’شہباز شریف کی سیاست کو خطرہ ان کی بھتیجی سے ہے‘’شہباز شریف کی سیاست کو خطرہ ان کی بھتیجی سے ہے‘ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
عالمی ریٹنگ ایجنسی کی پاکستانی معیشت اور شرح نمو میں بہتری کی پیش گوئی - ایکسپریس اردو’فچ‘ کے مطابق پاکستان رواں سال کے دوران 10.3ارب ڈالراور 2022 میں 8.9ارب ڈالر کے بیرونی قرضوں کی ادائیگی کرے گا
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا اجلاس، سرجیکل اور این 95 ماسک کی برآمدگی کی منظوری دی جائے گیاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مقامی تیار سرجیکل اوراین 95 ماسک برآمدکرنےکی منظوری دی جائے گی
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا اجلاس، سرجیکل اور این 95 ماسک کی برآمدگی کی منظوری دی جائے گیاسلام آباد : وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کو 2 سالہ ولولہ انگیز قیادت اور چیلنجز کے مقابلے پرخراج تحسین پیش کیا گیا ۔
مزید پڑھ »
جامعہ کراچی کی پی ایچ ڈی کی طالبہ کی خودکشی یونیورسٹی ترجمان کا موقف بھی آگیاکراچی(ویب ڈیسک)بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے ترجمان نے ڈاکٹر پنجوانی سینٹر برائے مالیکیور میڈیسن اور ڈرگ
مزید پڑھ »