تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

میں قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے رہا ہوں، میں نے سیاست چھوڑ دی ہے اور پارٹی عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: imranKhanPTI PTIOfficial AftabSiddiqui DailyJang

ایک ہی دن میں پی ٹی آئی کی دوسری بڑی وکٹ گر گئی، عثمان ترکئی کے بعد آفتاب صدیقی نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔2018ء کے عام انتخابات کے بعد ڈاکٹر عارف علوی کے صدر مملکت بننے سے خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی الیکشن میں کامیاب ہونے والے آفتاب صدیقی پی ٹی آئی چھوڑ گئے۔

انہوں نے اعلان کیا کہ میں قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے رہا ہوں، میں نے سیاست چھوڑ دی ہے اور پارٹی عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آفتاب صدیقی کا پی ٹی آئی چھوڑنے قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کااعلانآفتاب صدیقی کا پی ٹی آئی چھوڑنے قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کااعلانتحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے پی ٹی آئی چھوڑنے، قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کااعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے پارٹی اور سیاست کو خیر باد کہہ دیاپی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے پارٹی اور سیاست کو خیر باد کہہ دیاکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبر قومی اسمبلی آفتاب صدیقی نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جد کرلیں، آفتاب صدیقی تحریک انصاف کراچی کے صدر بھی تھے۔
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے ایک اور اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانتحریک انصاف کے ایک اور اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانخیبرپختونخوا کے سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ہشام انعام اللہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ 9 مئی کے واقعے پر بہت رنجیدہ ہوں، سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ احتجاج کی آڑ میں لوگ اس حد تک چلے جائیں گے۔ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

’ناجائز ایڈمنسٹریٹر کو ناجائز میئر بنانے کی مذمت کرتے ہیں‘’ناجائز ایڈمنسٹریٹر کو ناجائز میئر بنانے کی مذمت کرتے ہیں‘’ناجائز ایڈمنسٹریٹر کو ناجائز میئر بنانے کی مذمت کرتے ہیں‘ مزید تفصیلات ⬇️ Karachi Mayor Administration MurtazaWahab PTI FaryalTalpur AsifAliZardari
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ہشام انعام اللہ کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانتحریک انصاف کو بڑا دھچکا ہشام انعام اللہ کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانخیبرپختونخوا سے تحریک انصاف کو ایک اور دھچکا لگ گیا ، سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ہشام انعام اللہ نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 13:42:34