تحریک انصاف کے رہنماؤں نے سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ کر دیا
کراچی ۔ انہوں نے کہا صوبائی حکومت نے کچھ نہیں کیا، وفاق مداخلت کرے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ رونا دھونا بلیٹن ہی کرسکتے ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آرٹیکل 245 کے تحت صدر پاکستان کو اختیار دیا گیا ہے کہ جب وہ محسوس کریں پیسے کا درست استعمال نہیں ہو رہا وہ فنانشل ایمرجنسی نافذ کر دیں گے، وزیراعلیٰ روزانہ میٹنگ میں بیٹھتے ہیں وفاق سے جو چاہئے مانگیں۔ انہوں نے کہا ڈاکٹروں کو مریضوں کی خدمت کر کے عبادت کا بہترین موقع ملا ہے، عوام کا ڈاکٹروں پر حق ہے۔فردوس شمیم نقوی کا کہنا تھا چیف جسٹس کے فیصلے نے ثابت کر دیا سندھ حکومت غلط ہے، آج کا یہ وطیرہ ہے کوئی گولی لگنے سے بھی مر جائے تو اسے...
حلیم عادل شیخ نے کہا کہ سب سے زیادہ اینٹی کرپشن کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری کیے گئے، پیپلزپارٹی سندھ اسمبلی میں نیلسن منڈیلا بن جاتی ہے، لاڑکانہ کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، بھٹو کے وارثوں سے بدلا لیا جا رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تحریک انصاف نے سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ کردیاتحریک انصاف نے سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ کردیا SamaaTV
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کے اعلان نے دشمن کے منصوبے خاک میں ملادیےڈیم کی تعمیر : وزیراعظم کے اعلان نے دشمن کے منصوبے خاک میں ملادیے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
2023کے الیکشن میں تحریک انصاف سندھ میں بھرپور کامیابی حاصل کریں گی: ایم این اے ...'2023'کے الیکشن میں تحریک انصاف سندھ میں بھرپور کامیابی حاصل کریں گی: ایم این اے مالھی
مزید پڑھ »
اگر بھارت نے کوئی حماقت کی تو جواب کا منتظر رہے پاکستان نے دوٹوک پیغام دیدیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان جنگی جنون میں مبتلا نہیں ہونا چاہتا تاہم بھارت جعلی فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی کر رہا
مزید پڑھ »
فیس ماسک نہ پہننے پر پولیس نے روکا تو بھارتی شہری نے کیا کیا؟کرونا سے بچاؤ، شہری کا فیس ماسک کی بجائے ’نوٹ‘ کا سہارا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »