لاہور(ویب ڈیسک)تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کے جنرل سیکریٹری شعیب صدیقی نے اختلافات کے بعد
اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔تحریک انصاف کی تنظیم سازی میں اختلافات سنگین نوعیت کی شدت اختیار کر گئے ہیں اور سینٹرل پنجاب کے جنرل سیکریٹری شعیب صدیقی نے ریجنل صدر اعجاز چوہدری کے ساتھ اختلافات کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اعجاز چوہدری کی سفارش پر علی امتیاز وڑائچ کو نیا جنرل سیکریٹری تحریک انصاف
سینٹرل پنجاب مقررکردیا گیا ہے۔علاوہ ازیں لاہور میں پی ٹی آئی کے کارکنوں و رہنماو¿ ں کی مخالفت کے باوجود آزادکشمیر اسمبلی کے رکن دیوان غلام محی الدین کو تحریک انصاف لاہورکا صدر بنانے کیلیے تنظیمی مفاد اور یکجہتی کو پس پشت ڈال دیاگیا ہے جس کی وجہ سے لاہور میں پی ٹی آئی بدترین تنظیمی افراتفری اورگروپنگ کا شکار ہو سکتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیئرمین نیب نے یہ بات تو اپنے ہی ادارے کی پالیسی کیخلاف کی تحریک انصاف کے ...' چیئرمین نیب نے یہ بات تو اپنے ہی ادارے کی پالیسی کیخلاف کی' تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار بھی خاموش نہ رہ سکے
مزید پڑھ »
‘تحریک انصاف کے ساتھ ہمارا اتحاد پہلے سے زیادہ مضبوط ہے’‘تحریک انصاف کے ساتھ ہمارا اتحاد پہلے سے زیادہ مضبوط ہے’ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، تحریک انصاف کے اتحادی ہیں، چوہدری پرویزالٰہیلاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے ساتھ کھڑے تھے، کھڑےہیں اور رہیں گے، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، تحریک انصاف کے اتحادی ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان تحریک انصاف کے انتہائی اہم ترین رہنما نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی میں تنظیم سازی پر ہونے والے اختلافات عروج پر
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کیخلاف فارن فنڈنگ کی روزانہ تحقیقات کا مطالبہاپوزیشن رہبر کمیٹی کا الیکشن کمیشن پاکستان کے باہر...;
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-’’صاف و شفاف‘‘ تحریک انصاف کیلئے فارن فنڈنگ کیس چیلنج
مزید پڑھ »