ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل جرمنی میں پاکستانی سفیر نامزد

پاکستان خبریں خبریں

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل جرمنی میں پاکستانی سفیر نامزد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل جرمنی میں پاکستانی سفیر نامزد ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزارت خارجہ میں اہم تقرریاں و تبادلے کیے گئے ہیں، سینئر افسران کی سفیر اور قونصل جنرل کے عہدے پر تقرری کی گئی ہے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل جو جنوبی ایشیا تعاون تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر بھی کام کر رہے تھے ان کے جرمنی میں تعیناتی کے بعد بتایا جاتا ہے کہ عائشہ فاروقی کو بطور ترجمان دفتر خارجہ تعینات کیے جانے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ ایڈیشنل سیکرٹری محمد ندیم خان کو یونان، جرمنی میں سفیر جوہر سلیم کو اٹلی، ڈی جی یورپ ملک محمد فاروق کو پولینڈ، برلن میں موجود مریم مدیحہ آفتاب کو بلغاریہ جب کہ ترکی میں تعینات منسٹر سید علی اسد گیلانی کوازبکستان میں سفیر تعینات کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی، عالمی برادری نوٹس لے: دفتر خارجہبھارت میں اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی، عالمی برادری نوٹس لے: دفتر خارجہبھارت میں اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی، عالمی برادری نوٹس لے: دفتر خارجہ India MinoritiesRights Violations ForeignOffice ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

بھارت میں اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی، عالمی برادری نوٹس لے: دفتر خارجہبھارت میں اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی، عالمی برادری نوٹس لے: دفتر خارجہبھارت میں اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی، عالمی برادری نوٹس لے: دفتر خارجہ ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »

اسلامی یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم کا مقدمہ تھانہ سبزی منڈی میں درجاسلامی یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم کا مقدمہ تھانہ سبزی منڈی میں درجاسلامی یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم کا مقدمہ تھانہ سبزی منڈی میں درج islamicUniversity Islamabad StudentGroups Clash Fight FIR IslamabadPolice ICT_Police pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

بنی گالہ کی مداخلت نے پنجاب میں بدترین انتظامی بحران پیداکردیا،ترجمان بلاول بھٹوبنی گالہ کی مداخلت نے پنجاب میں بدترین انتظامی بحران پیداکردیا،ترجمان بلاول بھٹوکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان چیئرمین پیپلزپارٹی سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 17:50:41