ترسیلات زر میں اضافہ، وزیراعظم کی اوورسیز پاکستانیوں کیلیے اقدامات کی ہدایات - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ترسیلات زر میں اضافہ، وزیراعظم کی اوورسیز پاکستانیوں کیلیے اقدامات کی ہدایات - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

ترسیلات زر اور ملکی زر مبادلہ میں اضافے کے لئے مزید اقدامات تجویز کیے جائیں ،وزیراعظم

ترسیلات زر سے متعلق بیرون ملک پاکستانیوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم ۔ فوٹو:فائلوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ترسیلات زر اور ملکی زرمبادلہ میں اضافے کے لیے مزید اقدامات تجویز کیے جائیں تاکہ اندرون و بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی حوصلہ افزائی ہو۔

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ترسیلات زر اور ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں ترسیلات زر اور ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافے کے لیے مجوزہ تجاویز پر غور کیا گیا۔ وزیراعظم نے جولائی 2020ء میں بیرون ملک سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر میں اضافے پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ ترسیلات زر سے متعلق بیرون ملک پاکستانیوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے۔وزیراعظم نے وزارتِ خزانہ، ایف بی آر اور گورنر اسٹیٹ بینک کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک و قوم کا سب سے قیمتی اثاثہ ہیں، ترسیلات زر اور ملکی زرمبادلہ میں اضافے کے لیے مزید اقدامات تجویز کیے جائیں تاکہ اندرون و بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی حوصلہ افزائی ہو اور بیرون ملک...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معیشت کے لیے خوشخبری: ایک ماہ میں ملکی تاریخ کی بلند ترین ترسیلات زر موصولمعیشت کے لیے خوشخبری: ایک ماہ میں ملکی تاریخ کی بلند ترین ترسیلات زر موصولاسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ جولائی میں ملکی تاریخ کی بلند ترین ترسیلات زر موصول ہوئیں، جولائی 2020 میں 2 ارب 76 کروڑ ڈالر ترسیلات زر موصول ہوئیں۔
مزید پڑھ »

حج اخراجات میں کمی کی وجہ سے ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا ترسیلات زر میں اضافے پر اطمینان کا اظہاروزیر اعظم عمران خان کا ترسیلات زر میں اضافے پر اطمینان کا اظہاروزیر اعظم عمران خان کا ترسیلات زر میں اضافے پر اطمینان کا اظہار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

جولائی2020ء: ایک ماہ کے دوران ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ ترسیلات زر موصولجولائی2020ء: ایک ماہ کے دوران ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ ترسیلات زر موصولکراچی: (دنیا نیوز) بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں نے ایک ماہ میں ریکارڈ رقوم پاکستان بھیجیں، ترسیلات زر میں اضافے کو وزیر اعظم عمران خان نے معیشت کے لئے ایک اور اچھی خبر قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب قدری ٹیکس میں اضافے کے بعد افراطِ زر کی شرح 61 فی صدسعودی عرب قدری ٹیکس میں اضافے کے بعد افراطِ زر کی شرح 61 فی صدسعودی عرب میں جولائی میں افراط زر کی شرح میں گذشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 61 فی صد اضافہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے سرکاری اعداد وشمارمیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:58:34