ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کا کیس : پرویز الہی کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ

پاکستان خبریں خبریں

ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کا کیس : پرویز الہی کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کا کیس : پرویز الہی کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق گجرات ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز میں کرپشن کے کیس میں پی ٹی آئی کے مرکزی صدر پرویز الٰہی کو جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ کے روبرو پیش کیا گیا۔

اینٹی کرپشن نے عدالت کو بتایا کہ 25کروڑ 5 لاکھ 88 ہزار کی ادائیگیاں بھی کی گئیں،مجموعی طور پر 268 ملین روپے کا قومی خزانے کو نقصان پہنچایا گیا۔ عدالت نے استفسار کیا جن کو ٹھیکے دیئے گئے ان میں سے کس کس کو شامل تفتیش کیا گیا؟ اس معاملے پر انکوائری کہاں پر ہے؟ جس پر اینٹی کرپشن نے بتایا کہ ذرائع سے رپورٹ تیار ہوئی اور رولز کے تحت انکوائری کی گئی، حتمی ٹیکنیکل رپورٹ10 اپریل 2023کو تیار کی اور مقدمہ درج کیا گیا۔

سرکاری وکیل نے پرویز الہٰی کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر دلائل میں کہا کہ دستاویزریکور اور دیگر شریک ملزمان کی گرفتاری کرنی ہے ، جو ادائیگیاں ہوئیں وہ ریکور کرنی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرپشن کیس: پرویز الہٰی کے 14 روز کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظکرپشن کیس: پرویز الہٰی کے 14 روز کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظلاہور کی عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
مزید پڑھ »

پرویز الہیٰ کی جسمانی ریمانڈ درخواست پر فیصلہ محفوظپرویز الہیٰ کی جسمانی ریمانڈ درخواست پر فیصلہ محفوظ01:55 PM, 2 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: اینٹی کرپشن تفتیشی افسر کی جانب سے چوہدری پرویز الہی کے چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔ عدالت نے
مزید پڑھ »

گرفتار پرویز الہٰی عدالت میں پیش، جسمانی ریمانڈ کی استدعاگرفتار پرویز الہٰی عدالت میں پیش، جسمانی ریمانڈ کی استدعااینٹی کرپشن حکام نے عدالت سے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی۔
مزید پڑھ »

عوامی فلاحی منصوبوں میں تاخیر برداشت نہیں کرینگے: محسن نقویعوامی فلاحی منصوبوں میں تاخیر برداشت نہیں کرینگے: محسن نقویوزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ عوامی فلاحی منصوبوں میں تاخیر یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی،ترقیاتی منصوبوں کےتعمیراتی کاموں کو مقرر کردہ مدت میں مکمل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 17:04:01