ترقی یافتہ ممالک ترقی پذیرممالک کی امداد میں اضافہ کریں، وزیراعظم
جب تک کورونا کے مسئلے کو عالمی مسئلے کے طور پر حل نہیں کیا جاتا اس سے نمٹنامشکل ہوگا، عمران خان۔ فوٹو:فائلوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک کو چاہیے کہ وہ ترقی پذیر ممالک کی امداد میں اضافہ کریں۔
کورونا وائرس کے بعد ترقی اور سرمایہ کاری پر اعلی سطح ورچوئل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا ایک عالمی مسئلہ ہے جس نے عالمی معیشت پر منفی اثرات مرتب کیے، وائرس کی وجہ سے ہماری برآمدات متاثر ہوئیں اور ترقی پذیر ممالک زیادہ متاثرہوئے، ترقی یافتہ ممالک مل کر اس مسئلے کا حل نکال سکتے ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ نائیجریا، ایتھوپیا اور مصر کو بھی ہمارے جیسے حالات کا سامنا ہے، عالمی وبا سے مشترکہ کوششوں سے ہی نمٹا جاسکتا ہے، کورونا کے خلاف جی 20 ممالک کے اقدامات کا خیرمقدم کرتے ہیں تاہم ترقی یافتہ ممالک کی جانب سے جو مدد اب تک کی جا چکی ہے اس سے زیادہ مدد ہونی چاہیے جب تک اس مسئلے کو عالمی مسئلے کے طور پر حل نہیں کیا جاتا اس سے نمٹنا مشکل ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کا ترقی پذیر ممالک کی امداد میں اضافے کا مطالبہوزیراعظم کا ترقی پذیر ممالک کی امداد میں اضافے کا مطالبہ ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا ترقی پذیر ممالک کی امداد میں اضافے کا مطالبہوزیراعظم کا ترقی پذیر ممالک کی امداد میں اضافے کا مطالبہ ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان آج فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ کے اعلی سطحی ورچوئل اجلاس سے خطاب کریں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان آج فنانسنگ فارڈویلپمنٹ کے اعلیٰ سطحی ورچوئل اجلاس سے خطاب کریں گے، جس میں ترقی پذیر ممالک کو درپیش بے پناہ
مزید پڑھ »
ملکی معیشت کے غدارپاکستانی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹوں میں یہ غداریاں اہمیت کی حامل ہیں جو ملک و قوم کے مفادات کو پس پشت ڈال کر صرف اپنے مفاد کی خاطر بہت سارے پڑھے لکھے افراد کا حق کھاتے ہیں اور رزق حلال کے ساتھ ساتھ دین پر بھی بہترین لیکچر دینے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔
مزید پڑھ »