ترکی اور روس کا شام میں جنگ بندی پر اتفاق - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ترکی اور روس کا شام میں جنگ بندی پر اتفاق - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

ترک صدر طیب اردوان اور روسی صدر پوتن کے درمیان 6 گھنٹے تک جاری رہنے والی ملاقات میں شام کے علاقے ادلب میں سیز فائر پر اتفاق کرلیا گیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر طیب اردوان نے شام کی کشیدہ صورت حال پر بات چیت کرنے کے لیے تیسری بار صدر پوتن سے روسی دارالحکومت ماسکو میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے مسلسل 6 گھنٹوں تک مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر بالعموم اور ادلب سے متعلق بالخصوص تبادلہ خیال کیا اور سیز فائر سمیت کئی اہم نکات پر اتفاق کیا۔

ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ترک صدر نے شام کے علاقے ادلب میں جنگ بندی کی نوید سناتے ہوئے کہا کہ ادلب میں قیام پذیر 4 ملین افراد دہشت گرد نہیں کہ جن پر بمباری کی کھلی اجازت دے دی جائے۔ معصوم شہریوں اور ان کی املاک پر حملوں کو ہرگز قبول نہیں کیا جاسکتا۔ترک صدر نے مزید کہا کہ جنگ زدہ علاقے سے ڈیڑھ ملین پناہ گزین اپنے گھر بار اور کاروبار کو چھوڑ کر ترکی کی سرحدوں کے قریب جمع ہوچکے ہیں، ترکی میں پہلے ہی پناہ گزین لاکھوں کی تعداد میں موجود ہیں جو اپنے گھروں کو جانے کیلیے بے تاب ہیں لیکن حالات اب...

صدر اردوان نے کہا کہ ایسی صورت حال میں مزید ڈیڑھ ملین پناہ گزینوں کے معاملے پر خاموشی اختیار نہیں کی جاسکتی۔ شامی صدر بشار الاسد نے 2018 کے ’سوچی معاہدے‘ کی خلاف ورزی کی ہے اور ہمارے فوجیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔اس موقع پر میزبان صدر پوتن نے ترکی کے صدر کی آمد پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس اہم اور حساس معاملے کو حل کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ جنگ بندی کے ذریعے شہریوں کی اذیت کو کم کیا جا سکتا ہے۔ تباہ حال املاک اور اپنے پیاروں کو کھو دینے والے غم سے نڈھال شہریوں کی امداد اور انہیں پھر سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Roznama_Express /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں مسلمانوں پر ظلم کے خلاف افغانستان اور بنگلہ دیش میں احتجاج - World - Dawn Newsبھارت میں مسلمانوں پر ظلم کے خلاف افغانستان اور بنگلہ دیش میں احتجاج - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی شہرت کو نقصان پہنچانے پر واشنگٹن پوسٹ اور نیویارک ٹائمز پر مقدمہٹرمپ کی شہرت کو نقصان پہنچانے پر واشنگٹن پوسٹ اور نیویارک ٹائمز پر مقدمہامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم چلانے والی ٹیم نے معروف اخباروں واشنگٹن پوسٹ اور نیو یارک ٹائمز پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

لاہور کے تمام اسٹورز، بیکریوں اور ہوٹلوں پر پولی تھین بیگز پر پابندی عائدلاہور کے تمام اسٹورز، بیکریوں اور ہوٹلوں پر پولی تھین بیگز پر پابندی عائدلاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس کے 31 کیسز، بھوٹان میں سیاحوں پر پابندی عائد - World - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکا میں کرونا سے متاثرہ 11 افراد ہلاک، کیلیفورنیا اور واشنگٹن میں ایمرجنسی نافذامریکا میں کرونا سے متاثرہ 11 افراد ہلاک، کیلیفورنیا اور واشنگٹن میں ایمرجنسی نافذامریکا میں کرونا سے متاثرہ 11 افراد ہلاک، کیلیفورنیا اور واشنگٹن میں ایمرجنسی نافذ US CoronaVirus People Killed InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus California Washington
مزید پڑھ »

ملک میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ دوسرے روز میں داخلملک میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ دوسرے روز میں داخلملک میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ دوسرے روز میں داخل Pakistan Rainfall Snowfall Enter 2ndDay WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 15:29:35