ترکی میں کشتی غرقابی کا واقعہ، پاکستانیوں کی موت کا نوٹس ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق غیرقانونی طور پر یورپ جانے کی خواہش میں دو پاکستانی بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی موت کا نوٹس لے لیا۔چیئرمین کمیٹی کا کہنا ہے کہ ترکی میں کشتی ڈوبنے سے 2پاکستانی جاں بحق اور 11 زخمی ہوئے، کشتی میں 71افراد سوار تھے، 23پاکستانی بھی تھے جو پریشان کن بات ہے، وزارت خارجہ پھنسے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کا بندوبست کرے۔خیال رہے کہ دو روز قبل دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ترکی میں کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں دو...
دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں بتایا گیا تھا کہ ترکی کے صوبے بیتلیس میں مہاجرین کی کشتی کو گزشتہ روز حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دو پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ترک حکام سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کشتی پر مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 71 افراد سوار تھے، جن میں سے مقتولین کو ملا کر 25 پاکستانی بھی تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترکی میں مہاجرین کی کشتی کے حادثے میں 2 پاکستانی جاں بحق - World - Dawn News
مزید پڑھ »
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 775 روپے کا اضافہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 775 روپے کے اضافے کے بعد
مزید پڑھ »
یخ بستہ موسم میں کوئٹہ کی خوبصورت ہنہ جھیل کا پانی برف میں تبدیلکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سرد موسم میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز خوبصورت ہنہ جھیل کا
مزید پڑھ »
بلوچستان میں آٹے کی قلت، قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ، حکومت کا نوٹسکوئٹہ: بلوچستان کو آٹے کی قلت کا سامنا کرنا پڑگیا، مختلف اضلاع میں قیمتوں میں بھی ہوش ربا اضافے کے باعث شہریوں کی زندگی اجیرن ہوگئی۔
مزید پڑھ »
سندھ میں گیس بحران: پریشر میں کمی کی باعث گھریلو صارفین کو مشکلات کا سامنا
مزید پڑھ »