ترکیہ انتخابات: دنیا کے طویل القامت مرد اور خاتون نے کیسے ووٹ ڈالا؟

پاکستان خبریں خبریں

ترکیہ انتخابات: دنیا کے طویل القامت مرد اور خاتون نے کیسے ووٹ ڈالا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

گزشتہ روز ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات ہوئے جن کے نتائج بھی مکمل ہوگئے ہیں

۔ صدارتی انتخابات میں صدر اردوان نے 2 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹ حاصل کیے اور وہ 49.50 فیصد ووٹ لیکر پہلے نمبر پر رہے۔

ان کے مدمقابل اپوزیشن امیدوار کمال قلیچ دار اوغلو 44.89 فیصد ووٹ لیکر دوسرے نمبر رہے۔ کسی بھی امیدوار کی جانب سے 50 فیصد ووٹ نہ لینے کے باعث اب پہلے دو امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا اور 28 مئی کو دوبارہ پولنگ ہوگی۔ انتخابات میں جہاں ترک عوام نے ووٹ کاسٹ کیا وہیں ترکیہ سے تعلق رکھنے والی دنیا کی سب سے قد آور خاتون رومیساگیلجی اور دنیا کے سب سے طویل القامت مرد سلطان کوسن نے بھی ووٹ ڈالا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے طویل قد کی وجہ سے رومیساگیلجی کو چلنے میں دشواری ہوتی ہے اور وہ وہیل چیئر کی مدد لیتی ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشن تک نہیں جا سکیں لیکن ان کی آسانی کے لیے صوبہ قراقل میں بیلٹ باکس ان کے گھر لایا گیا جہاں انہوں نے ووٹ...

24 سالہ رومیسا کو ویور سینڈروم ہے اس عمل میں قد بہت تیزی سے بڑھتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق وہ اس وقت دنیا کی طویل القامت خاتون ہیں۔ 7 فٹ اور 0.7 انچ کی قد آور خاتون رومیسا نے اکتوبر 2021 میں دنیا کی طویل القامت خاتون کا گنیز ریکارڈ بھی اپنے نام کیا تھا۔دوسری جانب دنیا کے سب سے طویل القامت مرد سلطان کوسن نے ترکیہ کے شہر ماردین میں پولنگ اسٹیشن جاکر ووٹ ڈالا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاریترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاریبرادر اسلامی ملک ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

ترکیہ: صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل جاریترکیہ: صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل جاریترکیہ میں صدارتی اور  پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ  کا عمل جاری ہے۔ترکیہ میں صدارتی اور  پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے (
مزید پڑھ »

امریکہ میں ماں کے ہاتھوں دو بچوں اور محبوب کی سابق اہلیہ کا قتل: ’وہ خود کو خدا سمجھنے لگی تھی‘ - BBC News اردوامریکہ میں ماں کے ہاتھوں دو بچوں اور محبوب کی سابق اہلیہ کا قتل: ’وہ خود کو خدا سمجھنے لگی تھی‘ - BBC News اردولوری والو نامی خاتون لوگوں کو ’ہلکی‘ یا ’تاریک‘ روحوں میں تقسیم کرتی تھیں اور ان کے خیال میں جن لوگوں پر شیطانی روح قابض ہوتی، وہ ’زومبی‘ کہلاتے ہیں۔ ’وہ خود کو خدا سمجھنے لگی تھی،‘ ماں کے ہاتھوں دو بچوں اور شوہر کی سابق اہلیہ کا قتل
مزید پڑھ »

ترکیہ انتخابات: ابتدائی نتائج میں صدر اردگان کو برتری حاصلترکیہ انتخابات: ابتدائی نتائج میں صدر اردگان کو برتری حاصلترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے بعد گنتی کا عمل شروع ہو گیا، ابتدائی نتائج کے مطابق صدر اردگان کو برتری حاصل ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 01:11:23