ترک صدر طیب اردوان کا 13 اور 14 فروری کو دورہ پاکستان کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

ترک صدر طیب اردوان کا 13 اور 14 فروری کو دورہ پاکستان کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

دورے کے دوران ترک صدر کی کیا مصروفیات ہوں گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:ترک صدر رجب طیب اردوان کا 13 اور 14 فروری کو دورہ پاکستان کا امکان ہے،صدر مملکت، وزیراعظم سمیت پاکستانی سیاسی و عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان کا ابتدائی شیڈول تیارکرلیا گیا، ترک صدر کاروباری شخصیات سمیت اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچیں گے۔ دورے کے دوران ترک صدر، پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے،صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان معزز مہمان کے اعزاز میں ضیافتوں کا اہتمام کریں گے۔وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر رجب طیب اردوان اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے ،دوطرفہ سطح پر متعدد معاہدے اور تعاون کی یاد داشتوں پر دستخط بھی ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق دوطرفہ سرمایہ کاری، تجارت، دفاعی پیداوار،بینکنگ، مالیات سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھایا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا افغان صدر اشرف غنی کے ٹویٹ پر تشویش کا اظہارپاکستان کا افغان صدر اشرف غنی کے ٹویٹ پر تشویش کا اظہارپاکستان کا افغان صدر اشرف غنی کے ٹویٹ پر تشویش کا اظہار Islamabad ForeignOfficePk ashrafghani ARG_AFG mfa_afghanistan AshrafGhani MoDAfghanistan moiafghanistan MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کا مشرق وسطٰی میں قیام امن کے منصوبے کا اعلانصدر ٹرمپ کا مشرق وسطٰی میں قیام امن کے منصوبے کا اعلانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطٰی میں قیام امن کے لیے اپنا منصوبہ پیش کر دیا ہے جس میں یروشلم کو اسرائیل کا غیر منقسم دارالحکومت رکھنے کا عہد شامل ہے۔ فلسطینی رہنماؤں نے اس منصوبے کو پہلے ہی مسترد کر دیا تھا۔
مزید پڑھ »

طالبان کا امریکی ایئرفورس کا طیارہ گرانے کا دعویٰ | Abb Takk Newsطالبان کا امریکی ایئرفورس کا طیارہ گرانے کا دعویٰ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

طالبان کا امریکی فضائیہ کا طیارہ مار گرانے کا دعویٰطالبان کا امریکی فضائیہ کا طیارہ مار گرانے کا دعویٰکابل: افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ملک کے مشرقی حصے میں امریکی فضائیہ کا طیارہ مار گرایا ہے جس کے نتیجے میں تمام سوار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد اور اس تنظیم سے وابستہ ای
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 13:01:12