Beyond the Breaking News

ترک وزیرخارجہ کا پاکستان سے دوستی پربھارت کو کرارا جواب

United States News News

ترک وزیرخارجہ کا پاکستان سے دوستی پربھارت کو کرارا جواب
United States Latest News,United States Headlines

ترک وزیرخارجہ حاقان فیدان نے پاک ترک مضبوط تعلقات پربھارتی حکومت کی بے چینی کوبے نقاب کردیا

سنگا پورمیں انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فاراسٹریٹجک اسٹڈیزکے لیکچرکے دوران بھارت کی ناقص خارجہ پالیسی واضح ہوگئی۔ بھارتی جریدے ہندوستان ٹائمزکے مطابق ترک وزیرخارجہ ہاکان فیدان نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ترکیہ کے قریبی اوربرادرانہ تعلقات بھارت کیلئے مسئلہ نہیں ہونے چاہئیں۔ بھارت کوترکیہ کی پاکستان کیساتھ دوستی کواپنے خلاف دشمنی یا غلط اقدام نہیں سمجھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ترکیہ واحد ملک نہیں جس کے پاکستان کے ساتھ اچھے اوربرادرانہ تعلقات ہیں بلکہ اورممالک بھی ہیں۔ اگرپاکستان سے اچھے تعلقات کی بنیاد پربھارت کسی ملک کیخلاف ناراضگی کا اظہارکرے گا تواس پر کیا ہی کہا جاسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق ترک وزیرِ خارجہ کے واضح اور دوٹوک بیان نے ایک بار پھر بھارتی خارجہ پالیسی کی کمزوریوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ عالمی سطح پر بدلتے حالات بھارت کو یہ سبق دے رہے ہیں کہ دیگر ممالک کے آزادانہ سفارتی فیصلوں کا احترام ہی مؤثر خارجہ پالیسی کی بنیاد ہوتا ہے۔صرف ایک لفظ ’بم‘ نے آسمان میں اڑتے طیارے کو واپس موڑ دیا، حیران کن حقیقت سامنے آگئیطالبان رجیم کیخلاف بغاوت؛ ملا ہبت اللہ کا کنٹرول برقرار رکھنے کیلیے نیاحکم جاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.

سنگا پورمیں انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فاراسٹریٹجک اسٹڈیزکے لیکچرکے دوران بھارت کی ناقص خارجہ پالیسی واضح ہوگئی۔ بھارتی جریدے ہندوستان ٹائمزکے مطابق ترک وزیرخارجہ ہاکان فیدان نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ترکیہ کے قریبی اوربرادرانہ تعلقات بھارت کیلئے مسئلہ نہیں ہونے چاہئیں۔ بھارت کوترکیہ کی پاکستان کیساتھ دوستی کواپنے خلاف دشمنی یا غلط اقدام نہیں سمجھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ترکیہ واحد ملک نہیں جس کے پاکستان کے ساتھ اچھے اوربرادرانہ تعلقات ہیں بلکہ اورممالک بھی ہیں۔ اگرپاکستان سے اچھے تعلقات کی بنیاد پربھارت کسی ملک کیخلاف ناراضگی کا اظہارکرے گا تواس پر کیا ہی کہا جاسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق ترک وزیرِ خارجہ کے واضح اور دوٹوک بیان نے ایک بار پھر بھارتی خارجہ پالیسی کی کمزوریوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ عالمی سطح پر بدلتے حالات بھارت کو یہ سبق دے رہے ہیں کہ دیگر ممالک کے آزادانہ سفارتی فیصلوں کا احترام ہی مؤثر خارجہ پالیسی کی بنیاد ہوتا ہے۔صرف ایک لفظ ’بم‘ نے آسمان میں اڑتے طیارے کو واپس موڑ دیا، حیران کن حقیقت سامنے آگئیطالبان رجیم کیخلاف بغاوت؛ ملا ہبت اللہ کا کنٹرول برقرار رکھنے کیلیے نیاحکم جاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

 

United States Latest News, United States Headlines



Render Time: 2026-06-13 16:54:05