ترک صدر کا اسماعیل ہنیہ کو فون، بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر اظہار تعزیت

پاکستان خبریں خبریں

ترک صدر کا اسماعیل ہنیہ کو فون، بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر اظہار تعزیت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

صہیونی حملے میں حماس رہنما کے تین بیٹوں اور تین پوتوں کی شہادت پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسماعیل ہنیہ کو فون کیا اور تعزیت کا اظہار کیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق صہیونی حملے میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹوں اور تین پوتوں کی شہادت پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسماعیل ہنیہ کو فون کیا اور تعزیت کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم ایک قوم ہیں، غزہ اور فلسطین میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ہر مسلمان اور ہر آزاد کے دل میں ہے، امید ہے عید کے بعد ملوں گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹوں اور پوتوں کی شہادت کے بعد حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کا اسرائیل کو واضح پیغامبیٹوں اور پوتوں کی شہادت کے بعد حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کا اسرائیل کو واضح پیغامفلسطین کی آزادی کی تحریک حماس رہنما اسماعیل ہنیہ نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ خاندان کو نشانہ بنائے جانے کے باوجود پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
مزید پڑھ »

ہنیہ کے بیٹوں کی شہادت جنگ بندی مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے، حماسہنیہ کے بیٹوں کی شہادت جنگ بندی مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے، حماسنیتن یاہو امریکا اور اسرائیلی عوام کا دباؤ کم کرنے کےلیے ہمارے بچوں، بیویوں اور رہنماؤں کو نشانہ بنارہا ہے، باسم نعیم
مزید پڑھ »

عید کے موقع پر اسرائیل کا غزہ پر حملہ، اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے شہیدعید کے موقع پر اسرائیل کا غزہ پر حملہ، اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے شہیداسرائیلی طیاروں نے شمال مغربی غزہ میں شاتی مہاجر کیمپ کو نشانہ بنایا، اسرائیلی حملے میں ان کے بیٹے ہازم، عامر اور محمد شہید ہوگئے: اسماعیل ہنیہ کی تصدیق
مزید پڑھ »

عید پر غزہ میں اسرائیل کی بمباری، اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں اور پوتوں سمیت 122 فلسطینی شہیدعید پر غزہ میں اسرائیل کی بمباری، اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں اور پوتوں سمیت 122 فلسطینی شہیدغزہ میں عید کے موقع پر بھی اسرائیلی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں حماس لیڈر اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے شہید ہوگئے۔
مزید پڑھ »

موجودہ پروگرام : آئی ایم ایف کا ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہارموجودہ پروگرام : آئی ایم ایف کا ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاراسلام آباد : آئی ایم ایف نے موجودہ پروگرام میں ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کردیا ، آج مذاکرات مکمل نہ ہونے پر منگل کو مذاکرات کا مختصر دور ہوگا۔
مزید پڑھ »

اسرائیل نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کرلیایروشلم (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسرائیلی پولیس نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسرائیلی پولیس نے پیر کے روز بتایا کہ اسماعیل ہنیہ کی بہن صباح عبد السلام ہنیہ کو دہشت گردی کے الزامات میں جنوبی اسرائیل سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس کا غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتانا تھا کہ صباح عبد السلام ہنیہ ایک...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 07:37:21