اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بتایا ہے کہ ترک صدر طیب
ایردوان اپنے دورہ پاکستان کے دوران پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔سپیکر اسدقیصر نے ہے کہ وہ اس ضمن میں تمام پارلیمانی رہنماوں سے رابطہ کریں گے اور اراکین اسمبلی کی اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کیلئے اقدامات کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسدقیصر نے مزید کہا کہ چودہ فروری کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے گا۔چودھری شوگر ملز کیس،احتساب عدالت نے نوازشریف کی حاضری سے معافی کے متعلق تحریری فیصلہ جاری...
روزنامہ نوائے وقت کے مطابق ترک صدرطیب اردوان13اور14فروری کوپاکستان کادورہ کریں گے، دورے میں ترک صدر پاکستانی سیاسی وعسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے جبکہ وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر رجب طیب اردوان اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان کا ابتدائی شیڈول تیار کرلیا گیا ، جس کے مطابق ترک صدر کا 13 اور 14 فروری کو دورہ پاکستان کا قوی امکان ہے ، وہ کاروباری شخصیات سمیت اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ اسلام آبادپہنچیں گے۔پنجاب کالج کی 18سالہ لڑکی اور لڑکے نے نکاح کرلیا، ان کی محبت کیسے شروع ہوئی؟ انہی کی زبانی آپ بھی سنیے
ذرائع کے مطابق پاک، ترک اعلیٰ سطح تذویراتی تعاون کونسل کا اجلاس منعقد ہو گا، وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر رجب طیب اردوان اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے، متعدد معاہدے، تعاون کی یادداشتوں پر دستخط اور کئی منصوبے شروع ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترک صدر اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے: دفتر خارجہاسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردگان اگلے ہفتے پاکستان کا
مزید پڑھ »
ترک صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگےوفاقی حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 14 فروری کو بلانے کا فيصلہ کيا ہے، جس میں ترک صدر شرکت کریں گے۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
ترک صدر 14 فروری کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ترک صدر 14 فروری کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کیساتھ کھڑا رہے گا: صدر اور وزیراعظم کے پیغامات
مزید پڑھ »
پابندیوں نے ایران کا گلا گھونٹ دیا ایک ڈالرمنتقل کرنا بھی مشکل:ایرانی نائب صدرپابندیوں نے ایران کا گلا گھونٹ دیا ایک ڈالرمنتقل کرنا بھی مشکل:ایرانی نائب صدر Iran America Sanctions
مزید پڑھ »