ترک صدر کا وزیراعظم عمران خان کو فون، طیارہ حادثے پر اظہار افسوس - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

ترک صدر کا وزیراعظم عمران خان کو فون، طیارہ حادثے پر اظہار افسوس - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

رجب طیب اردوان نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کرکے عید الفطر کی مبارک باد بھی پیش کی. Read more: DawnNews Turkey Pakistan ImranKhan

رجب طیب اردوان نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کرکے عید الفطر کی مبارک باد بھی پیش کی — فائل فوٹو: اے ایف پیپر افسوس کا اظہار کیا اور بتایا کہ ترک عوام اس مشکل کی گھڑی میں پاکستانی عوام کی حمایت کے لیے ان کے ساتھ کھڑی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے باعث پاکستان کو مستقبل میں درپیش معاشی مسائل پر تبادلہ خیال کیا اور کہا کہ معاشی اور معاشرتی انتشار کو روکنے کے لیے جامع اور مضبوط منصوبہ سازی کی ضرورت ہے۔ علاوہ ازیں وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر کو بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ جموں اور کشمیر میں جاری کریک ڈاؤن اور لاک ڈاؤن کے باعث مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کو درپیش انسانیت سوز صورت حال کے بارے میں آگاہ کیا۔

لاہور سے کراچی آنے والا طیارہ پی کے 8303 کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر اترنے سے کچھ منٹ قبل ہی تکنیکی خرابی کے باعث قریبی آبادی میں گر گر تباہ ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک صدر کا پاکستانی ہم منصب کو فون، طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار - ایکسپریس اردوترک صدر کا پاکستانی ہم منصب کو فون، طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار - ایکسپریس اردوترکی مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، رجب طیب اردوان
مزید پڑھ »

ترک صدر کا وزیراعظم پاکستان کو فون، طیارہ حادثے پر اظہارِ افسوس | Abb Takk Newsترک صدر کا وزیراعظم پاکستان کو فون، طیارہ حادثے پر اظہارِ افسوس | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ترک صدر کا وزیراعظم کو فون، عید کی مبارکباد، طیارہ حادثے پر اظہار افسوسترک صدر کا وزیراعظم کو فون، عید کی مبارکباد، طیارہ حادثے پر اظہار افسوسوزیراعظم عمران خان کو ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے عیدالفطر کی مبارکباد دی ہے۔ ترک صدر نے پیر کو ٹیلی فون پر وزیراعظم سے رابطہ کیا۔
مزید پڑھ »

افغان صدر کا 2 ہزار طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم -افغان صدر کا 2 ہزار طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم -کابل: افغان صدر اشرف غنی نے 2 ہزار طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق افغان حکومت اور طالبان کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر تین روزہ جنگ بندی کے اعلان کے بعد صدر اشرف غنی نے 2 ہزار طالبان قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا۔ ترجمان افغان صدر …
مزید پڑھ »

افغان صدر کا مزید 2 ہزار طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 18:35:06