ترک صدر کا وزیراعظم کو فون، عید کی مبارکباد، طیارہ حادثے پر اظہار افسوس تفصیلات جانئے: DailyJang
اس موقع پر ترک صدر نے کراچی میں طیارہ حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ ترک حکومت اور عوام غم کی اس گھڑی میں پاکستانی بھائیوں کے ساتھ ہیں۔
وزیراعظم نے ترکی کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف دی گئی امداد پر صدر رجب طیب اردوان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے ترک صدر کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی اور بھارت کے انسانیت سوز سلوک سے آگاہ کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترک صدر کا وزیراعظم پاکستان کو فون، طیارہ حادثے پر اظہارِ افسوس | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ترک صدر کا پاکستانی ہم منصب کو فون، طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار - ایکسپریس اردوترکی مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، رجب طیب اردوان
مزید پڑھ »
وزیراعظم، صدر مملکت اور آرمی چیف کی قوم کو عید الفطر کی مبارکبادلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں عیدالفطر آج مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منائی جاری ہے جس پر وزیراعظم پاکستان عمران خان، صدر مملکت عارف علوی
مزید پڑھ »
صدر اور وزیراعظم کی قوم کو عید الفطر کے موقع پر مبارک بادصدر اور وزیراعظم کی قوم کو عید الفطر کے موقع پر مبارک باد PMImranKhan ArifAlvi Pakistan EidUlFitr CoronaVirus PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official ArifAlvi ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »
صدر مملکت اور وزیراعظم کے عید کے موقع پر قوم کے نام تہنیتی پیغامات
مزید پڑھ »
ترک صدر رجب طیب اردوان کا صدر مملکت عارف علوی کو فون، عیدالفطر کی مبارکباد | Abb Takk News
مزید پڑھ »