تعلیمی سرگرمیوں اورامتحانات کی جھوٹی خبریں،ایچ ای سی کی وضاحت

پاکستان خبریں خبریں

تعلیمی سرگرمیوں اورامتحانات کی جھوٹی خبریں،ایچ ای سی کی وضاحت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

تعلیمی سرگرمیوں اورامتحانات کی جھوٹی خبریں،ایچ ای سی کی وضاحت SamaaTV

Posted: Jul 3, 2020 | Last Updated: 7 mins ago

ہائیرایجوکیشن کمیشن نے واضح کردیا ہے کہ آن لائن کلاسز، امتحانات ملتوی ہونے اور جامعات کھلنے سےمتعلق جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں، شہری ہائرایجوکیشن کمیشن کے جعلی ٹویٹراکاؤنٹ پر بھروسہ نہ کریں۔چیئرمین ایچ ای سی نے صاف کہہ دیا ہے کہ صرف ویب سائٹ پرجاری معلومات پر بھروسہ کریں اور اس حوالے سےایف آئی اے سائبر کرائم سے رابطہ بھی کرلیا گیا ہے۔

ایچ ای سی نے واضح کردیا ہے کہ آن لائن کلاسز،امتحانات ملتوی ہونے یا جامعات کھلنے سے متعلق افواہوں پر کان نہ دھریں اور جھوٹی خبروں سے ہوشیار رہیں۔ ایچ ای سی کےجعلی ٹویٹراکاؤنٹ بنا کر ڈیجیٹل فراڈیے سرگرم ہیں۔ چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری نے بتایا کہ فراڈ میں ملوث افراد نوٹیفیکیشن کی تصویر بنا لیتے ہیں اور اس کے اوپر فوٹو شاپ سے ایچ ای سی کا نام ڈال لیتے ہیں،لوگوں کو گمراہ نہیں ہونا چاہئے اور ایچ ای سی کی ویب سائٹ پر بھروسا کرنا چاہئے۔

ایچ ای سی سربراہ کے مطابق ڈس انفارمیشن پھیلا کر لوگوں کیلئے شدید پریشانی کا باعث بننے والے فراڈیوں کیخلاف ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کو تحریری شکایت کردی گئی، جس پر کارروائی بھی جلد متوقع ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کی رکن اسمبلی کی بہن کی ٹک ٹاک ویڈیوز نے ہنگامہ برپا کردیاتحریک انصاف کی رکن اسمبلی کی بہن کی ٹک ٹاک ویڈیوز نے ہنگامہ برپا کردیاکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو قبل ازیں بھی اپنی بہن کو سندھ اسمبلی میں لانے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بن چکی ہیں اور اب ان کی
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارت کی پاکستانی پائلٹس کے کوائف کی تصدیق کی درخواست - World - Dawn News
مزید پڑھ »

سونے کی قیمت پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی - Business - Aaj.tv
مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں پی آئی اے کی پروازوں کی ٹکٹوں کی فروخت میں بڑا فراڈ پکڑا گیاسیالکوٹ میں پی آئی اے کی پروازوں کی ٹکٹوں کی فروخت میں بڑا فراڈ پکڑا گیاسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ فراڈ سامنے آگیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پی آئی اے سیکیورٹی اینڈ
مزید پڑھ »

پاک فوج کی پاکستان میں چینی افواج کی موجودگی کی سختی سے تردید - Pakistan - Aaj.tvپاک فوج کی پاکستان میں چینی افواج کی موجودگی کی سختی سے تردید - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 08:47:28