تفصیلی فیصلہ آنے پر واضح حکمت عملی اپنائینگے: فردوس عاشق اعوان
لاہور: مشیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ حکومت نے میاں نواز شریف کی صحت پر قانونی اور انسانی ہمدردی کے تحت تمام مراحل کے دوران کشادہ دلی دکھائی۔ عدالتی فیصلہ قبول کرتے ہیں۔
شیورٹی بانڈز کی معافی کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ کابینہ نے فیصلہ کیا تھا کہ سات ارب روپے کے زر ضمانت وصول کیے جائیں، عدالت کے فیصلے کو پڑھنے کے بعد ہی کوئی رائے دے سکتے ہیں۔ اگر فیصلہ غیرمشروط ہے توڈرافٹ کی قانونی حثیت کیا ہو گی۔ عدالت کے ڈرافٹ کو قبول نہیں کیا۔ تفصیلی فیصلے پر واضح حکمت عملی اختیار کرینگے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس: فضل الرحمن کی تقاریر پر قانونی چارہ جوئی کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد سابق وزیراعظم نواز شریف کے بارے میں شریف خاندان شیورٹی بانڈز کی بجائے عدالت سے ریلیف لینا چاہے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔
مزید پڑھ »
نواز شریف کا نام غیر مشروط طور پر ای سی ایل سے نکالنے پر لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ، مسلم لیگ ن کا موقف بھی آگیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کی
مزید پڑھ »
وزیر اعظم سے آرمی چیف کی اہم ملاقات،سیکیورٹی معاملات سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیالوزیر اعظم سے آرمی چیف کی اہم ملاقات،سیکیورٹی معاملات سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
مزید پڑھ »