ہفتہ کو یمن سے فائر کیا گیا میزائل ایک عوامی پارک میں گرا، اسرائیلی فوج
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ہفتہ کو یمن سے داغے گئے ایک میزائل کو مار گرانے کی کوششیں ناکام ہوگئی تھیں اور یہ ایک عوامی پارک میں گرا تھا۔
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں اسرائیل نے یمنی دارالحکومت صنعا میں بندرگاہوں اور توانائی کی تنصیبات پر کئی حملے کیے تھے۔ اسرائیلی حملوں میں سلف کی بندرگاہ اور راس عیسیٰ کے آئل ٹرمینل میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہباز ہسپتال کے سربراہ کو اسرائیلی ڈرون حملے میں زخمیاسرائیلی ڈرون حملے میں گزہ ہسپتال کے سربراہ زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل نے حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود لبنان میں فضائی حملے کیےاسرائیلی فورسز نے حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود لبنان کے جنوبی علاقے میں فضائی حملے کیے، جس کے نتیجے میں دو افراد شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
حزب اللہ نے تل ابیب پر راکٹ حملہ کیالبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے بیروت پر حملوں کے جواب میں تل ابیب میں اسرائیلی فوجی مرکز کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھ »
میانوالی میں تھانے پر خوارجی دہشت گردوں کا حملہ ناکام، دو دہشت گرد ہلاکترجمان پنجاب پولیس کے مطابق دہشت گردوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں
مزید پڑھ »
میانوالی میں تھانے پر خوارجی دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاکترجمان پنجاب پولیس کے مطابق دہشت گردوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں
مزید پڑھ »
حوثیوں نے تل ابیب پر میزائل داغے، اسرائیل نے یمن پر بمباری کییمن کے حوثیوں نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کو دو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ اسرائیل نے اس کے جواب میں یمن کی بندرگاہ پر حملہ کیا جس میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ حوثی ترجمان نے کہا کہ ہم اسٹیبلش اینڈ غزہ کی حمایت جاری رکھیں گے۔ حماس ترجمان نے اسرائیلی شہر پر میزائل حملے پر خوشی کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »