نوازشریف کو نکالا تو ملک سے سکون بھی نکل گیا، سینئر نائب صدر ن لیگ
آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے ن لیگ، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کردیچینی قونصلیٹ جنرل کا گوادر کے لوگوں کیلئے راشن کا عطیہالیکشن کمیشن کا بلوچستان کے چار سیکرٹریز کو ہٹانے کا حکمورلڈکپ کا افتتاحی میچ؛ اسٹیڈیم خالی! کھلاڑی ہی تماشائی بن گئےمعاشی بحالی کے لیے ضروری ہے ماضی کی غلطیاں نہ دہرائیں، شہباز شریفحکومت کا نیب ترامیم کیس کے حکم نامے کو چیلنج کرنے کا فیصلہپاکستان مسلم لیگ کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر نے کہا ہے کہ تمام سازشی کردار انجام کو پہنچ چکے...
پاکستان مسلم لیگ اقلیتی ونگ کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مریم نوازشریف نے کہا کہ 21 اکتوبر کو مہنگائی میں کمی واپس آرہی ہے، 2013سے 2018 تک نوازشریف کے دور میں مہنگائی کنٹرول میں رہی، نوازشریف کو نکالا تو ملک سے ترقی اور خوش حالی بھی نکل گئی اور امن وسکون بھی نکل گیا۔ مریم نوازشریف نے کہا کہ پاکستان کے نوجوانوں کومذموم مقاصد کے لئے استعمال کیاگیا، آگ اور خون کی ندیاں بہائی گئیں، اللہ تعالی کے فضل سے تمام سازشی کردار اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں، سب کچھ بھلا کر پاکستان کی ترقی پر توجہ مرکوز کرنی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ آج پاکستان کی اقلیتوں کے خوبصورت رنگ یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے، قائد نواز شریف نے مسلم اور غیرمسلم پاکستانیوں کے حقوق میں کبھی امتیاز نہیں برتا، نوازشریف کرسمس والے دن پیدا ہوئے، سکھ برادری کو دیکھ کر اپنے دادا کے پیدائشی علاقے امرتسر کی یاد آگئی ، امرتسر میں دادا کے گھر کو گوردوارہ بنا دیا گیا تھا، امرتسر سے ہمیشہ دعاﺅں کے پیغامات آتے ہیں۔بھارتی اوپنر نے اہلیہ آئشہ مکھرجی سے طلاق لے لیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہر بھجن سنگھ نے شاداب خان کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالاممبئی(ڈیلی پاکستان آن لاٖئن)سابق بھارتی سپنر ہر بھجن سنگھ نے شاداب خان کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں ہربھجن سنگھ نے آئی
مزید پڑھ »
آسٹریلیا میں انوکھا واقعہ پیش آگیا شادی میں شرکت کرنے والے تمام مہمان بیمار پڑ گئےمیلبرن(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں گیسٹرو کی وباءایک دولہادلہن کے لیے شرمندگی کا باعث بن گئی۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق ربیکا اور بروڈے فز جیرالڈ نامی دولہا دلہن
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ وارم اپ میچ کپتان شاداب خان نے شکست کا ذمہ دار حیدر آبادی بریانی کو قرار دے دیاحیدر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دوسرے وارم اپ میچ میں کپتانی کے فرائض سر انجام دینے والے کھلاڑی شاداب خان نے شکست کا ذمہ دار حیدر آبادی بریانی کو قرار دے
مزید پڑھ »
نواز شریف انتقام لینے واپس نہیں آ رہے، شہباز شریفجن کرداروں نے نواز شریف کے ساتھ زیادتی کی ان کا سب کو علم ہے، صدر ن لیگ
مزید پڑھ »
نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے تارکین وطن کا ڈیٹا جمع کرنے کا ٹاسک سونپ دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے تارکین وطن کا ڈیٹا جمع کرنے کا ٹاسک سونپ دیا، آئی جی پنجاب اور تمام اضلاع کے آر پی اوز کو ہدایات جاری
مزید پڑھ »
امریکی جہازوں کو پکڑنے کیلئے زیر سمندر بچھائے گئےجال میں چین کی اپنی آبدوز پھنسل گئی 55 افراد ہلاکلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی اخبار دی ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ چین کی آبدوز امریکی جہازوں کو پکڑنے کے لیے زیر زمین بچھائے گئے اپنے ہی جال میں
مزید پڑھ »