اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ طیاروں کو پیش آنے والے حادثات کی رپورٹس میں میں کسی کو بچایا نہ کسی کو پھنسایا جائے گا۔ 22 جون کو اسے پارلیمنٹ اور عوام کے سامنے رکھ دیا جائے گا.
اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ لاہور سے کراچی جانے والی فلائٹ دوران لینڈنگ کریش ہوئی، اس میں کل 99 لوگ سوار تھے جبکہ دو لوگ معجزاتی طور پر محفوظ رہے۔ اس حادثے میں بارہ سے پندرہ گھر بری طرح متاثر ہوئے۔ گھروں کی املاک اور گلی میں کھڑی گاڑیاں بھی جل گئیں۔
وزیر ہوا بازی کا کہنا تھا کہ یہ حادثہ کیوں؟ کیسے ہوا؟ اور ذمہ دار کون ہے؟ اس سے پوری قوم کا تعلق ہے۔ ایئربس کمپنی کی 11 رکنی ٹیم تحققیات کر رہی ہے۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اگر جہاز نے لینڈ کیا تو پھر کس نے اٹھانے کا کہا؟ سب انویسٹی گیشن ہوگی۔ ہم میں سے کوئی بھی ایکسپرٹ نہیں انویسٹی گیشن بورڈ کی رپورٹ کا انتظار کیا جائے۔
انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے بھی رپورٹس کے حوالے سے غصے کا اظہار کیا اور کہا کہ آج تک بروقت رپورٹس کیوں نہیں آتیں؟ ہم تمام 12 واقعات کی رپورٹ قوم کے سامنے رکھیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکیآئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکی ICC BCCI Hosting Threatens India HostingWorldCup T20WorldCup OverTaxDeduction T20WorldCup2021 BCCI ICC ICCMediaComms SGanguly99
مزید پڑھ »
میر شکیل الرحمٰن کو قید کرنا عوام کی آواز کو قید کرنا ہے: ساجد ڈہرجمعیت علمائے اسلام کے جنرل سیکریٹری ساجد ڈہر کا کہنا ہے کہ میرِ صحافت میر شکیل الرحمٰن کو قید کرنا عوام کی آواز کو قید کرنا ہے۔
مزید پڑھ »
اپوزیشن نے قومی یکجہتی کو تباہ کرنے کی مذموم کوشش کی: وزیراعلیٰ پنجاباپوزیشن نے قومی یکجہتی کو تباہ کرنے کی مذموم کوشش کی: وزیراعلیٰ پنجاب CMPunjab UsmanAKBuzdar Opposition Made Vicious Attempts Destroy National Unity president_pmln pmln_org GOPunjabPK
مزید پڑھ »
’اسپائڈر مین‘ بننے کی خواہش نوجوان بھائیوں کو مہنگی پڑ گئی - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے کے ورثاء کو 50 لاکھ انشورنس کی رقم دی جائے گی، گورنر سندھعمران اسماعیل نے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے نیو کراچی کے رہائشی دو بھائیوں کے گھر پہنچ کر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔
مزید پڑھ »