تنازع کشمیر:سردارمسعود کاپاکستانی اورکشمیری برادری کو متحرک کرنے پر زور

پاکستان خبریں خبریں

تنازع کشمیر:سردارمسعود کاپاکستانی اورکشمیری برادری کو متحرک کرنے پر زور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

جدہ: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے تنازع کو اجاگر کرنے کیلئے پاکستانی اور کشمیری برادری کو متحرک کرنے پر زور دیا ہے۔

اسلامی تعاون تنظیم جدہ میں پاکستان کے مستقل مشن نے مسئلہ جموں وکشمیر کے پرامن حل کی تلاش کے لئے پاکستانی برادری کے کردار کے عنوان سے کشمیر کے مسئلے پر ایک ویبنار کا اہتمام کیا۔

صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے اپنے کلیدی خطاب میں عالمی سطح پر کشمیر کے تنازع کو موثر طور پر اٹھانے کے لئے چھ نکاتی پروگرام پیش کیا۔ برطانوی پارلیمنٹ کے ارکان لارڈ نذیر احمد اور خالد محمود کے علاوہ مختلف ملکوں میں مقیم ممتاز کشمیریوں نے بھی اس موقع پر خطاب کیا۔ انہوں نے تصفیہ طلب مسئلہ کو اجاگر کرنے کے لئے پاکستانی اور کشمیری برادری کو زیادہ متحرک کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

اس سے پہلے اپنے خیر مقدمی کلمات میں او آئی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا کہ او آئی سی دوسرے عالمی فورم پر جموں و کشمیر کے تنازع کو اٹھانے کےلئے حمایت پیدا کرنے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کشمیر پر پاکستانی مؤقف کی حمایت جاری رکھے گا: اردوان کا صدر پاکستان کو فونترکی کشمیر پر پاکستانی مؤقف کی حمایت جاری رکھے گا: اردوان کا صدر پاکستان کو فونترک صدر رجب طیب اردوان نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو فون کر کے کہا ہے کہ ترکی کشمیر کے معاملے پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت جاری رکھے گا۔
مزید پڑھ »

بھارتی سیاست دان نے بھی جموں و کشمیر کو بڑی جیل قرار دے دیابھارتی سیاست دان نے بھی جموں و کشمیر کو بڑی جیل قرار دے دیامقبوضہ جموں و کشمیر پر پاکستانی مؤقف کی تائید اب بھارتی سیاست دان بھی کرنے لگے ہیں، بھارتی راجیہ سبھا کے رکن پی چدم برم نے مودی سرکار کو اس سلسلے میں آئینہ دکھا دیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان مسئلہ کشمیر کو سیکیورٹی کونسل میں اٹھائے، احسن اقبال | Abb Takk Newsپاکستان مسئلہ کشمیر کو سیکیورٹی کونسل میں اٹھائے، احسن اقبال | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا 5 اگست کو یوم استحصال کشمیر منانے کا اعلانوفاقی حکومت کا 5 اگست کو یوم استحصال کشمیر منانے کا اعلانوفاقی حکومت کا 5 اگست کو یوم استحصال کشمیر منانے کا اعلان Pakistani Nation Observe YaumEIstehsal 5thAugust ForeignOfficePk Kashmir MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

بھارتی جاسوس کو دوبارہ وکیل مقرر کرنے کی پیشکش کی جائے، عدالت | Abb Takk Newsبھارتی جاسوس کو دوبارہ وکیل مقرر کرنے کی پیشکش کی جائے، عدالت | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 06:48:28