تنخواہوں میں سالانہ انکریمنٹ ختم کرناظلم کی انتہاء ہے، شہبازشریف

پاکستان خبریں خبریں

تنخواہوں میں سالانہ انکریمنٹ ختم کرناظلم کی انتہاء ہے، شہبازشریف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

جب وزیر اعظم کا 2 لاکھ میں گزارا نہیں تو سرکاری ملازم چند ہزار میں کیسے گزارا کرے؟، شہبازشریف تفصیلات جانئے: DailyJang

مسلم لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ انکریمنٹ ختم کرنا ظلم کی انتہاء ہے۔

مسلم لیگ کے صدرمیاں شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جب وزیر اعظم کا 2 لاکھ میں گزارا نہیں تو سرکاری ملازم چند ہزار میں کیسے گزارا کرے؟ حکومت پورے پاکستان کو سڑکوں پر نکلنے پر مجبور کرچکی ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ سرکاری ملازمین اور عوام کےخلاف حکومت ظالمانہ اقدامات واپس لے، ثابت ہوگیا ہے کہ یہ عوام کی نہیں بلکہ آئی ایم ایف کی غلام حکومت ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام پر ظلم ڈھانے والوں نے کہا تھا کہ خودکشی کرلیں گے لیکن آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے، آئی ایم ایف کی شرائط قوم کے گلے کا پھندا بن چکی ہیں۔ شہباز شریف نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت سرکاری ملازمین سمیت معاشرے کے ہر طبقےکے لیے بری خبر ہے، سرکاری ملازمین کے خلاف ظالمانہ اقدامات برداشت نہیں کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرائم کی دنیا میں بھی عورت راج 142 پھولن دیویاں پولیس کی واچ لسٹ میں شاملجرائم کی دنیا میں بھی عورت راج 142 پھولن دیویاں پولیس کی واچ لسٹ میں شامللاہور (ویب ڈیسک) شہر میں جرائم پیشہ افراد کی فہرست میں خواتین کا اضافہ ہونے لگا، رواں سال سنگین جرائم میں مطلوب ایک سو بیالیس خواتین پولیس کی واچ لسٹ میں شامل
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں نمازِ عید کی ادائیگی کی اجازت لیکن کتنی مساجد میں؟سعودی عرب میں نمازِ عید کی ادائیگی کی اجازت لیکن کتنی مساجد میں؟ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں عید کے حوالے سے نئی حکومتی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق  سعودی عرب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: فرانس میں طبی عملے کی تنخواہوں میں تاریخی اضافہ - BBC Urduکورونا وائرس: فرانس میں طبی عملے کی تنخواہوں میں تاریخی اضافہ - BBC Urduدنیا میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد ایک کروڑ 30 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد دو لاکھ 53 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ 13 جولائی کو پاکستان میں اس عالمی وبا سے 50 اموات ہوئیں جبکہ 1,979 افراد میں کووڈ 19 ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے۔
مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے سالانہ انکریمنٹ ختم ہونے کا امکان - ایکسپریس اردوسرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے سالانہ انکریمنٹ ختم ہونے کا امکان - ایکسپریس اردوحکومت نے آئی ایم ایف کا 6 ارب ڈالر کا رکا ہوا پروگرام بحال کروانے کے لیے یہ شرط ماننے پر آمادگی ظاہر کردی
مزید پڑھ »

راولپنڈی میں دو لڑکیوں کی ’شادی‘ کے خلاف عدالت میں درخواست دائرراولپنڈی میں دو لڑکیوں کی ’شادی‘ کے خلاف عدالت میں درخواست دائرلاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں دو لڑکیوں کی آپس میں ’شادی‘ کا انکشاف ہوا ہے اور عدالت نے دونوں لڑکیوں کو 15 جولائی کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس پاکستان میں اموات اور کیسز کی تعداد میں اضافہکورونا وائرس پاکستان میں اموات اور کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 53 ہزار 604 ہوگئی اور 5 ہزار 320 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 10:35:28