توشہ خانہ کیس، یوسف رضاگیلانی عدالت پیش، احتساب عدالت نے نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

پاکستان خبریں خبریں

توشہ خانہ کیس، یوسف رضاگیلانی عدالت پیش، احتساب عدالت نے نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

توشہ خانہ کیس، یوسف رضاگیلانی عدالت پیش لیکن زرداری آئیں گے یا نہیں؟ خبرآگئی

استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے نیب کی استدعا پر سابق وزیراعظم نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے،نیب نے عدالت میں یوسف رضا گیلانی اور عبدالغنی مجید کو گرفتار کرنے کی استدعا بھی کی جسے عدالت نے مسترد کردیا۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کو بھی طلب کیا گیا تھا لیکن دونوں نے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے ، زرداری کراچی اور نوازشریف لندن میں موجودتھے ، دوران سماعت نیب پراسیکیوٹر نے بتایا کہ نواز شریف اور آصف علی زرداری کو سمن انکی رہائش گاہوں پر وصول کروائے، انور مجید اسپتال میں زیر علاج ہیں وہاں سمن وصول نہیں کیے گئے۔

کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پارلیمنٹ اور عوام کے سامنے کب پیش کی جائے گی؟حکومت نے اعلان کر دیا سابق صدر زرداری کی طرف سے عدالت کو بتایا گیا کہ وہ بیمار ہیں اور ان کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کرتے ہوئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی جو عدالت نے مںظور کرلی اور فاضل جج نے واضح کیا کہ آصف علی زرداری کو صرف آج کی حاضری سے استثنا دے رہا ہوں،عدالت نے انہیں آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔

ادھر اسی کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی طر ف سے عدالت میں کوئی پیش نہ ہوا، اصالتاً یا وکالتاً عدم پیشی پر نیب نے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا کی جو عدالت نے منظور کرلی اور مزید سماعت 11جون تک ملتوی کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عزیر بلوچ کی فوجی عدالت کی سزا کالعدم قرار دینے کیلئے والدہ کا عدالت سے رجوع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سرگودھا: عدالت پیشی پر آئے دو پارٹیوں میں لڑائی، مکوں، تھپڑوں کی بارش، 12 افراد گرفتارسرگودھا: عدالت پیشی پر آئے دو پارٹیوں میں لڑائی، مکوں، تھپڑوں کی بارش، 12 افراد گرفتارسرگودھا: (دنیا نیوز) پیشی کے دوران آئی دو پارٹیوں نے عدالت کے باہر اپنی ’عدالت‘ لگا لی۔ مکوں تھپڑوں اور لاتوں کی بارش کر دی۔ جبکہ پولیس نے 12 افراد کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھ »

صاف پانی کمپنی کیس میں اہم پیشرفت،احتساب عدالت کالیگی رہنما قمر السلام سمیت 16 ملزموں کی بریت کی درخواستیں غیر فعال ہونے پر نیب کو ریفرنس فائل کرکے ٹرائل شروع کا حکمصاف پانی کمپنی کیس میں اہم پیشرفت،احتساب عدالت کالیگی رہنما قمر السلام سمیت 16 ملزموں کی بریت کی درخواستیں غیر فعال ہونے پر نیب کو ریفرنس فائل کرکے ٹرائل شروع کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت لاہور نے صاف پانی کمپنی کیس میں لیگی رہنما قمر السلام سمیت 16 ملزموں کی بریت کی درخواستیں غیر فعال ہونے پر نیب کو

Render Time: 2025-03-28 10:06:46