توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر فردِ جرم عائد مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی فوجداری کارروائی پر سماعت ہوئی۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے صحت جرم سے انکار کردیا ، جس کے بعد عمران خان کے وکلاء نے کیس کسی اور جج کو منتقل کرنے کی استدعا کی۔ گذشتہ سماعت میں عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے کہا تھا کہ توشہ خانہ کیس کےقابل سماعت ہونے پر درخواست دائر کی گئی، درخواست الیکشن ایکٹ سیکشن 190اے کے تحت دائر کی گئی، سیشن عدالت توشہ خانہ کیس کی براہ راست سماعت نہیں کرسکتی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
توشہ خانہ کیس: عمران خان پر فردِ جرم عائدپولیس لائنز اسلام آباد میں قائم عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر توشہ خانہ کیس میں فردِ جرم عائد کر دی۔
مزید پڑھ »
توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائدکیے جانےکا امکانایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے آج عمران خان کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے ذاتی حیثیت میں طلب کیا تھا
مزید پڑھ »
عمران خان کیخلاف القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ کیس کی سماعت آج ہوگیعمران خان کیخلاف القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ کیس کی سماعت آج ہوگی arynewsurdu
مزید پڑھ »
عمران کے توشہ خانہ، نیب کیس، عدالت پولیس لائن گیسٹ ہاؤس میں لگے گیچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کوآج اسلام آباد پولیس لائن ہیڈ کوارٹر ایچ الیون میں پیش کیا جائے گا، عدالت پولیس لائن گیسٹ ہاؤس میں لگے گی۔ DailyJang
مزید پڑھ »