توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کی مفرور قرار دینے کیخلاف درخواست واپس - Pakistan - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کی مفرور قرار دینے کیخلاف درخواست واپس - Pakistan - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

نواز شریف کے وکیل جہانگیر جدون نے عدالت سے استدعا کی کہ وہ درخواست واپس لینا چاہتے ہیں کیونکہ۔۔۔۔ تفصیل یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کو مفرور قرار دینے کی کارروائی رکوانے کیلئے درخواست واپس لے لی گئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سابق وزیراعظم کی درخواست پر سماعت کی۔ نواز شریف نے توشہ خانہ سے سرکاری گاڑی تحفے میں لینے کے مقدمے میں عدم پیشی پر مفرور قرار دینے کی کارروائی رکوانے کی استدعا کر رکھی تھی۔ آج دوران سماعت سابق وزیراعظم کے وکیل جہانگیر جدون نے عدالت سے استدعا کی کہ وہ درخواست واپس لینا چاہتے ہیں کیونکہ ان کے موکل نواز شریف نے درخواست واپس لینے کی ہدایت دی ہے۔ اسلام آباد ہای کورٹ نے نواز شریف کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔

سابق وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد کی احتساب عدالت کی جانب سے مفرور قرار دینے کو چیلنج کرتے ہوئے اپنے نمائندے کے ذریعے توشہ خانہ ریفرنس کے ٹرائل کی اجازت دینے کی استدعا کر رکھی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کی مفرور قرار دینے کیخلاف درخواست خارجتوشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کی مفرور قرار دینے کیخلاف درخواست خارج
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت نے نیب کو نوازشریف اور آصف زرداری کی کیا چیز منجمد کرنے کی اجازت دیدی؟ دونوں سیاسی جماعتوں کیلئے پریشان کن خبرتوشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت نے نیب کو نوازشریف اور آصف زرداری کی کیا چیز منجمد کرنے کی اجازت دیدی؟ دونوں سیاسی جماعتوں کیلئے پریشان کن خبرتوشہ خانہ ریفرنس، احتساب عدالت نے نیب کو نوازشریف اور آصف زرداری کی کیا چیز منجمد کرنے کی اجازت دیدی؟ دونوں سیاسی جماعتوں کیلئے پریشان کن خبر NawazSharif PMLN AsifAliZardari PPP
مزید پڑھ »

بچے کی ناک سے کیا چیز نکلی، اہل خانہ حیران رہ گئےبچے کی ناک سے کیا چیز نکلی، اہل خانہ حیران رہ گئےبچے کی ناک سے کیا چیز نکلی، اہل خانہ حیران رہ گئے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کی مفرور قرار دینے کیخلاف درخواست خارجتوشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کی مفرور قرار دینے کیخلاف درخواست خارج
مزید پڑھ »

نواز شریف اور آصف زرداری کی گاڑیاں منجمد کردو عدالت کا تہلکہ خیز حکمنواز شریف اور آصف زرداری کی گاڑیاں منجمد کردو عدالت کا تہلکہ خیز حکماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی گاڑیاں منجمد کرنے کا حکم دے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:54:31