احتساب عدالت نے سابق صدر کی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد کردی
احتساب عدالت کے جج محمد اصغر علی نے سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت کی۔
نیب پراسیکیوٹر نے نواز شریف کو سمن برطانیہ بھجوانے کی رپورٹ عدالت میں پیش کرتے ہوئے بتایا کہ نواز شریف برطانیہ میں موجود ہیں جنہیں دفتر خارجہ کے ذریعے وارنٹس بھیجے ہیں۔جج اصغر علی نے کہا کہ فوجداری کیس ہے اس لیے آصف زرداری کو پیش تو ہونا پڑیگا، نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹس پر کوئی عملدرآمد نہ ہو سکا، وہ دانستہ طور پر عدالتی کارروائی کا حصہ نہیں بن رہے۔
احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کی استثنی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے آصف زرداری کے قابل ضمانت وارنٹس گرفتاری جاری کردیے اور سماعت 17 اگست تک ملتوی کردی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پولیس نے سنتھیا رچی کی ریپ کی شکایت کو بےبنیاد قرار دے دیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پولیس نے سنتھیا رچی کی ریپ کی شکایت کو بےبنیاد قرار دے دیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی الیکٹرک نے بجلی کی پیداوار کیلئے اضافی گیس کی سپلائی ناکافی قرار دے دیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی الیکٹرک نے بجلی کی پیداوار کیلئے اضافی گیس کی سپلائی ناکافی قرار دے دی،کے الیکٹرک حکام کاکہنا ہے کہ فرنس آئل کی فراہمی تک
مزید پڑھ »
ایمیزون کی ایک چمچ مٹی میں زندگی کی کتنی اقسام پائی جاتی ہیں؟ماہرین کے مطابق ایمیزون کے تیزی سے ختم ہوتے ہوئے برساتی جنگل کو بچانے کے لیے پھپھوندی کے کردار کو سمجھنا ضروری ہے۔
مزید پڑھ »