توشہ خانہ کیسعمران خان نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

توشہ خانہ کیسعمران خان نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

توشہ خانہ کیس،عمران خان نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا

توشہ خانہ کیس کو قابل سماعت قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ ایک بار پھراسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، درخواست گزار کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کی شکایت 120دن میں دائر نہیں کی گئی ،کیس

ٹرائل کورٹ کو بھجواتے ہوئے قانون کے مطابق طریق کار بھی نہیں اپنایا گیا ، توشہ خانہ کیس کو قابل سماعت قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ خلاف قانون ہے ،چیئرمین پی ٹی آئی نے استدعا کی کہ ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار، 12 جولائی سے ٹرائل کا آغاز ہو گا - BBC Urduعمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار، 12 جولائی سے ٹرائل کا آغاز ہو گا - BBC Urduاسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کی درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے فوجداری کیس کے ٹرائل کے لیے گواہان کو طلب کر لیا ہے۔ 12 جولائی سے توشہ خانہ ٹرائل کا آغاز ہو گا۔
مزید پڑھ »

جیل کا عملہ سہولیات دیکر تصاویر کھینچتا ہے اور سامان لے جاتا ہے، پرویز الہیٰ - ایکسپریس اردوجیل کا عملہ سہولیات دیکر تصاویر کھینچتا ہے اور سامان لے جاتا ہے، پرویز الہیٰ - ایکسپریس اردوجس طرح چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو ضمانت دی گئی مجھے بھی ضمانت دی جائے، پرویز الہی کا جج سے مکالمہ ExpressNews pti PervaizElahi pmln PDM
مزید پڑھ »

ٓصوابی میں پانچ سالہ بچی کو قتل کرکے گردہ نکالنے والا نوجوان گرفتار - ایکسپریس اردوٓصوابی میں پانچ سالہ بچی کو قتل کرکے گردہ نکالنے والا نوجوان گرفتار - ایکسپریس اردوپولیس نے موضع سلیم خان میں پیش آئے قتل کا یہ معمہ بارہ گھنٹے کے اندر حل کرلیا، ملزم سے آلہ قتل چاقو برآمد
مزید پڑھ »

مجھے شاہ محمود اور چیئرمین پی ٹی آئی کی طرح ضمانت دے دیں، پرویز الہٰیمجھے شاہ محمود اور چیئرمین پی ٹی آئی کی طرح ضمانت دے دیں، پرویز الہٰیعدالت نے پرویز الہٰی سے سوال کیا کہ آپ کب سے جیل میں ہیں؟ جس کا جواب دیتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ڈیڑھ ماہ سے ہوں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 20:55:41