توشیبا: 74 سال تک الیکٹرانکس کی صنعت کا بڑا جو اب زوال کا شکار ہے

پاکستان خبریں خبریں

توشیبا: 74 سال تک الیکٹرانکس کی صنعت کا بڑا جو اب زوال کا شکار ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

ماضی میں توشیبا ’جاپان انک‘ کے نام سے جانی جاتی تھی اور یہ کئی سال تک جاپان کی الیکٹرانکس کی صنعت پر چھائی رہی۔ لیکن 74 سالہ غلبے کے بعد اسے ٹوکیو سٹاک ایکسچینج سے ڈی لسٹ کر دیا گیا ہے۔

ایک وقت تھا جب آپ کے گھر میں موجود ٹی وی، کمپیوٹر، سپیکر سسٹمز یا دیگر الیکٹرانک آلات میں سے کچھ نہ کچھ توشیبا کمپنی کا ضرور ہوتا تھا۔

اس وقت ماہرین کا کہنا تھا کہ اس وجہ سے غیر ملکی سرکامیہ کار جاپان میں سرمایہ کاری کرنے کے متعلق غیر یقینی کا شکار ہو گئے تھے۔ یہ مسئلہ توشیبا تک محدود نہیں رہا بلکہ یہ مسئلہ جاپان کی ساری سٹاک مارکٹ کا بن گیا تھا۔ اس کے بعد کمپنی کو مجبوراً اپنے چِپ بنانے والے یونٹ ’توشیبا میموری‘ کو بیچنا پڑا۔ اس کی فروخت کا معاملہ بھی کئی مہینوں تک پڑا رہا کیونکہ اس معاملے پر ایک پارٹنر کے ساتھ ان کا تنازع چل رہا تھا۔

اس وجہ سے ایسے سٹیک ہولڈرز جو کمپنی میں تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں، ان کی آواز کو مزید طاقت ملی۔ اس سے طویل لڑائیاں ہوئیں جنھوں نے بیٹریاں، چپس، جوہری اور دفاعی آلات بنانے والی کمپنی کو مفلوج کر دیا۔اس معاملے پر کافی بحث ہوتی رہی کہ کیا کمپنی کو چھوٹی کمپنیوں میں بٹ جانا چاہیے۔ اس کے بعد فیصلہ ہوا کہ ایک کمیٹی بنائی جائے گی جو یہ فیصلہ کرے گی کہ کیا توشیبا کو مارکٹ میں موجود عوامی حصے کو واپس لے کر نجی ہو جانا چاہیے یا نہیں۔اس سال کے آغاز میں توشیبا نے اس بات کی تصدیق کی کہ جاپان انویسٹمنٹ کورپ کی...

’یونیورسٹی کے تیسرے سال تک میرے پاس کمپیوٹر نہیں تھا‘: پاکستانی انجینیئر جنھوں نے ویڈیو سٹریمنگ تیز بنانے میں مدد کی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2024 صدری انتخابات میں آزاد امیدواروں کی تعداد میں اضافہ2024 صدری انتخابات میں آزاد امیدواروں کی تعداد میں اضافہ2024 صدری انتخابات میں ، آزاد ، تیسری جماعت اور لانگ شاٹ امیدواروں کی غیر معمولی تعداد ہے جو امریکیوں کی بے پرواہی اور ناامیدی کا فائدہ اٹھانے کی امید کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

تبدیلی آب و ہوا کی صحت پر اثرات پر توجہ مرکوز کرنے کے لئے UN کی مذاکرات کا پہلا دنتبدیلی آب و ہوا کی صحت پر اثرات پر توجہ مرکوز کرنے کے لئے UN کی مذاکرات کا پہلا دنتبدیلی آب و ہوا کی صحت پر اثرات پر توجہ مرکوز کرنے کے لئے UN کی مذاکرات کا پہلا دن
مزید پڑھ »

آئی پی ایل 2024 میں جن ان کیپڈ کھلاڑیوں پر قسمت مہربان ہوئی اور کروڑوں روپے کی بارش ہوئیآئی پی ایل 2024 میں جن ان کیپڈ کھلاڑیوں پر قسمت مہربان ہوئی اور کروڑوں روپے کی بارش ہوئیانڈین پریمیئر لیگ یعنی آئی پی ایل 2024 کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی کا پہلا دن کئی کھلاڑیوں پر دولت کی بارش کا دن تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 21:42:17