تونسہ شریف: جائیداد تنازع پر چچا نے ساتھیوں کیساتھ مل کر بھتیجا مار ڈالا

پاکستان خبریں خبریں

تونسہ شریف: جائیداد تنازع پر چچا نے ساتھیوں کیساتھ مل کر بھتیجا مار ڈالا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

تونسہ شریف: ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ شریف میں جائیداد کے تنازعہ پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔ دنیا نیوز کے مطابق تونسہ شریف کے موضع پنجگرائیں میں خون سفید ہو گیا، چچا نے ساتھیوں کے ہمراہ رقبہ کے

تنازعہ پر کلہاڑیوں کے وار کر کے بھتیجے کو قتل کردیا۔

نوجوان جاوید صبح پیٹر چلانے گیا تو چچا ۔امیر محمد اور ریاض نے بھتیجوں نے کلہاڑیوں سے حملہ کر دیا، بچانے کے لیے آنے یونس اور اعجاز پر بھی کلہاڑیاں چلا دیں جبکہ ملزمان جائے واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ دونوں نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔ اعجاز کی حالت تشویشناک ہے، زخمی افراد کو طبی امداد کے لیے تونسہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تونسہ، موسیٰ خیل روڈ کی تعمیر کیلئے 150 ملین روپے کے فنڈز کی منظوریتونسہ، موسیٰ خیل روڈ کی تعمیر کیلئے 150 ملین روپے کے فنڈز کی منظوریتونسہ، موسیٰ خیل روڈ کی تعمیر کیلئے 150 ملین روپے کے فنڈز کی منظوری تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 05:36:21