توہین رسالت کے الزام پر شہری کو عدالت کے اندر قتل کرنے والے ملزم کو عمر قید

پاکستان خبریں خبریں

توہین رسالت کے الزام پر شہری کو عدالت کے اندر قتل کرنے والے ملزم کو عمر قید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ملزم نے 29 جولائی 2020 کو پشاور کے سیشن کورٹ میں پیشی پر آئے شہری طاہر نسیم کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے توہین رسالت کے ملزم کو احاطہ عدالت میں قتل کرنے والے ملزم کو عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق توہین رسالت کے ملزم کو عدالت کے اندر قتل کرنے کے کیس میں نامزد تین ملزمان کی مقدمے کی سماعت اے ٹی سی جج ولی محمد خان نے کی۔ عدالت نے مقدمے نامزد فیصل خالد کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور دس لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی جبکہ دیگر دو ملزمان طفیل ضیا اور سمیع اللہ کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیا۔

استغاثہ کے مطابق ملزم فیصل خالد نے توہین رسالت کے ملزم طاہر احمد نسیم کو عدالت کے اندر قتل کیا تھا جبکہ دیگر دو ملزمان نے فیصل خالد کے لیے سہولت کاری کی تھی۔ مذکورہ واقعہ 29 جولائی 2020 کو پشاور کے سیشن کورٹ میں پیش آیا تھا، جس کے بعد پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا اور اس دوران اُن کا ٹرائل بھی ہوا۔عمران خان ننگے پاؤں مدینے گئے تو باجوہ کو فون آگئے ایسے لوگ نہیں چاہئیں یہ کسے لے آئے، بشریٰ بی بیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی؛ کھانا تیار نہ کرنے پر حاملہ بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتارکراچی؛ کھانا تیار نہ کرنے پر حاملہ بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتارملزم بلال نے عدالت کے روبرو اعترافی بیان میں اپنی بیوی کو معمولی بات پر قتل کرنے کا انکشاف کیا
مزید پڑھ »

کراچی: مزاحمت پر شہری کو قتل کرنیوالے ڈکیت کو سزائے موتکراچی: مزاحمت پر شہری کو قتل کرنیوالے ڈکیت کو سزائے موتایک ملزم کو عمر قید سنائی گئی، واقعے کا مقدمہ تھانہ سرجانی میں درج تھا
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کا 28 ستمبر کے مقدمے میں 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظوربانی پی ٹی آئی کا 28 ستمبر کے مقدمے میں 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورانسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان سے جیل کے اندر ہی تفتیش کرنے اور انہیں 26 نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ: سڑکوں سے تجاوزات نہ ہٹانے پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ کو توہین عدالت کا نوٹسسندھ ہائیکورٹ: سڑکوں سے تجاوزات نہ ہٹانے پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ کو توہین عدالت کا نوٹسسندھ ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر ایسٹ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا
مزید پڑھ »

ایران کی ٹرمپ کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے کی تردیدایران کی ٹرمپ کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے کی تردیدڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی سازش کے الزامات بے بنیاد ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »

13 سالہ گھریلو ملازمہ پر شوہر اور بیوی کا تشدد13 سالہ گھریلو ملازمہ پر شوہر اور بیوی کا تشددتشدد کرنے والے گھر کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 07:54:29