تکنیکی اور فنی تعلیم ہی خود مختاری کی جانب پہلا قدم ہے: جسٹس عمر عطا بندیال Read News Justiceumarata Atabandial Chiefjustice Pakistan
خوشی خاندان کی خوشی میں مضمرہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ماں اور بچے کی صحت اور بنیادی ضرورتوں کا خیال رکھنا ریاست کی ذمہ داری ہے، آبادی میں بے ہنگم اضافے پر قابو پانے کے لیے جامع حکمت عملی کی ضرورت ہے، اس حوالے سے اقوام متحدہ سمیت مختلف ادارے حکومت کو معاونت فراہم کر رہے ہیں۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ بنگلہ دیش، ایران نے بڑھتی آبادی پر کیسے قابو پایا یہ ہمارے لیے کیس سٹڈی ہے، آبادی پر قابو پانے سے اہم آبادی کو سود مند بنانا ضروری ہے، ہر چیز کی ذمہ داری حکومت پر چھوڑنا درست نہیں۔ انہوں نے کہا کہ...
مضبوط بناتا ہے، ریاست کی ذمہ داری ہے وہ بچے اور ماں کی دیکھ بھال کرے، عدلیہ بنیادی حقوق کی محافظ ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ ہمیں اپنے بچوں کو سکلڈ بیسڈ ایجوکیشن دینا ہو گی، نئی نسل کو ہنرمند بنا کر بہتر نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں، موجودہ حالات میں تکنیکی اور فنی تعلیم ہی خود مختاری کی جانب پہلا قدم ہے۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ آبادی کو کنٹرول کرنے کے لیے تعلیم کی بہت ضرورت ہے، آبادی کے مسائل قانونی نقطہ نظر سے حل نہیں کیے جا سکتے، معاشرہ مسائل کا حل تلاش کر کے ریاست کی معاونت کرے،...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آبادی میں بے ہنگم اضافے پر قابو پانے کیلئے جامع حکمت عملی کی ضرورت بیانیہ آبادی کا کنٹرول نہیں آبادی کو فائدہ مند بنانا ہے: چیف جسٹس05:25 PM, 14 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ ہرچیزکی ذمہ داری حکومت پر چھوڑنا درست نہیں ہے۔
مزید پڑھ »
حریم شاہ شہزاد اکبر کی تلاش میں لندن پہنچ گئیںشہزاد اکبر بھگوڑا ہے، شہزاد اکبر نے میری زندگی تباہ کرنے کی کوشش کی اور اب خود لندن آکر چھپ گیا ہے: حریم شاہ مزید پڑھیں:
مزید پڑھ »
وزیراعظم: پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ مکمل طور پر ٹل گیامیانوالی : وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ مکمل طور پر ٹل گیا اور معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کی قرض کے ساتھ پاکستان پر مزید شرائط عائد ، ایک اور منی بجٹ آنے کا خدشہاسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کی قرض کے ساتھ مزید شرائط کے باعث حکومت کی جانب سے ایک اور منی بجٹ پیش کئے جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
دہشت گرد کارروائیوں کا جواب دیں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیرکوئٹہ: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردی کی کارروائیوں کا بھرپور اور موثر جواب دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کی آئینی حثیت ختم - ایکسپریس اردوپاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کی آئینی حثیت ختم PFF FIFA ExpressNews Zubairnazeerex1
مزید پڑھ »