تھرپارکر: 15 سالہ لڑکی کی پھندا لگا کر مبینہ خودکشی

پاکستان خبریں خبریں

تھرپارکر: 15 سالہ لڑکی کی پھندا لگا کر مبینہ خودکشی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

تھر پارکر میں 15 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر پھندا لگا کر خودکشی کر لی ہے تفصيلات جانئے: DailyJang

تھر پارکر میں 15 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر پھندا لگا کر خودکشی کر لی ہے، لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے۔کراچی کے علاقے گزری میں خاتون ڈاکٹر نے اپنے آپ کو گولی مار کر خودکشی کر لی، خاتون ڈاکٹر کلفٹن کے نجی اسپتال میں

نوکری کرتی تھی۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے لاش تحویل میں لے کر سول اسپتال مٹھی منتقل کر دی، جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد معاملے کی تفتیش شروع کی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے کے جے: 20 سالہ منگیتر کا ریپ، گلا گھونٹ کر قتل کرنے والا ملزم گرفتار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

آزاد کشمیر: 20 سالہ منگیتر کا ریپ، گلا گھونٹ کر قتل کرنے والا ملزم گرفتار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی کے مسائل پر کمیٹی نے آج اقدامات شروع کر دیئے: حلیم عادلکراچی کے مسائل پر کمیٹی نے آج اقدامات شروع کر دیئے: حلیم عادلپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی نائب صدر و پارلیمانی لیڈرحلیم عادل شیخ کہتے ہیں کہ کراچی کے مسائل کے حل کے لیے 6 رکنی کمیٹی نے آج سے اقدامات شروع کر دیے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:42:04