کورونا وائرس: تھری ڈی وینٹی لیٹرز کی پاکستان میں تیاری کتنی کامیاب؟
الیگزینڈر کلارک کی اس تحقیق کا علم جب پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک انجینئر عبداللہ افضل کو ہوا جو پاکستان کی وینٹی لیٹر کی قلت کو دور کرنے کے لیے اسی قسم کے حل کی تلاش میں تھے تو انھوں نے اس تحقیق سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ان وینٹی لیٹر سپیلٹر والز کو تیار اور اس کی آزمائش کرنے کی ٹھان لی۔انجینئر عبداللہ افضل نے بی بی سی کو بتایا کہ انھوں نے 2017 میں انجینئرنگ کرنے کے بعد ایک ٹیکنالوجی کمپنی کی بنیاد رکھی۔ یہ کمپنی مختلف اشیا کو برآمد بھی کرتی ہے اور انھوں نے جلیبی بنانے کی ایک مشین بھی بنائی...
'یہ ڈیزائن ابھی تجرباتی مراحل میں ہے اور میں نے خود اسے کسی مریض پر استعمال نہیں کیا۔ میں اس کو دنیا بھر سے ملنے والے ردعمل کے ذریعے بہتر بناتا جا رہا ہوں اور اس سلسلے میں مجھے سب سے زیادہ ردعمل پاکستان کے انجینیئر کی جانب سے آیا۔' پاکستان میں جب کورونا وائرس پھیلنا شروع ہوا تو یہ بات شدت سے محسوس کی جانے لگی کہ پاکستان کے پاس اس سے نمٹنے کی مناسب صلاحیت موجود نہیں ہیں۔ جس کا اظہار حکومتی حکام بھی کرتے رہے ہیں۔
انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ ’ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے وقت میرے ذہن میں خیال آیا کہ پاکستان کے پاس تو کورونا کا مقابلہ کرنے کے لیے ٹیکنالوجی اور مختلف مشینری موجود ہی نہیں ہے جبکہ اس کی ضرورت پڑے گی۔ جس پر میں نے سوشل میڈیا کے ایسے گروپس جن میں پیشہ ور انجینیئرز اور چند میرے شاگرد شامل تھے ان کے سامنے تجویز رکھی کہ اس موقع پر ہمیں اپنے ملک و قوم اور پاکستان کے لیے کام کرنا چاہیے، ہمیں حکومت کا انتظار نہیں کرنا چاہیے بلکہ دیکھنا چاہیے کہ اس وقت پاکستان کے ہسپتالوں کو کن چیزوں کی ضرورت...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا کے قہر کے بیچ دلی کا تازہ کشمیر اعلامیہانڈیا کے زیر انتظام میں جاری اعلامیے کے مطابق اب کشمیر میں ڈومیسائل (شہریت) کا نیا قانون نافذ ہوگا اور اُس کی رُو سے سرکاری محکموں میں چپڑاسی، خاکروب، نچلی سطح کے کلرک، پولیس کانسٹیبل وغیرہ چوتھے درجے کے عہدوں کو کشمیریوں کے لیے مخصوص کیا گیا ہے جبکہ گیزیٹِڈ عہدوں کے لیے پورے انڈیا سے اُمیدوار نوکریوں کے اہل ہوں گے۔
مزید پڑھ »
ڈینیئل پرل کیس: پاکستان کے اپیل کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں:امریکہڈینیئل پرل کیس: پاکستان کے اپیل کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں:امریکہ US Welcomes Pakistan Decision Appeal Verdict DanielPearl MurderCase StateDept DeptofDefense MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سابق افسر کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئےلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ہائی کمیشن کے سابق آفیسرسیدسلیم کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث دنیا
مزید پڑھ »
ترکی میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ، دنیا کے ٹاپ ممالک میں شامل ہوگیاانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر کی طرح برادر اسلامی ملک ترکی میں بھی کورونا وائرس نے نظام زندگی کو مفلوج کردیا ہے، متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے
مزید پڑھ »