تھریڈز میں بہت جلد متعدد اہم فیچرز متعارف کرائے جانے کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

تھریڈز میں بہت جلد متعدد اہم فیچرز متعارف کرائے جانے کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

نئی ایپ میں پوسٹس کو ایڈٹ کرنے والے بٹن، پوسٹس کو سرچ کرنے کا آپشن اور فالوونگ ٹائم لائن جیسے فیچرز کا اضافہ کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ تھریڈز ایپ انسٹاگرام سے منسلک ہے اور ممکنہ طور پر ایڈم موسیری ہی اس کا انتظام بھی سنبھال رہے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ وہ اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بہت زیادہ سرگرم ہیں اور انہوں نے حالیہ دنوں میں تھریڈز میں ہیش ٹیگز، ٹرینڈنگ ٹاپکس اور ڈیسک ٹاپ ایپ جیسے فیچرز متعارف کرانے کا عندیہ بھی دیا تھا۔ اہم فیچرزکی کمی اور یورپی یونین میں متعارف نہ کرائے جانے کے باوجود میٹا کی اس نئی ایپ کے صارفین کی تعداد محض 5 دن میں 10 کروڑ سے زائد ہوگئی تھی۔میٹا نے یہ ایپ اس وقت متعارف کرائی جب ٹوئٹر میں ایسی تبدیلیاں کی گئی تھیں جو صارفین کو زیادہ پسند نہیں آئیں۔اس کے بعد ٹوئٹر صارفین کے لیے مواد دیکھنے کی حد مقرر کی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوئٹر کے وہ اہم فیچرز جو اب تک تھریڈز کے پاس نہیں؟ٹوئٹر کے وہ اہم فیچرز جو اب تک تھریڈز کے پاس نہیں؟میٹا کی جانب سے متعارف ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 5 دن کے اندر 10 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے مزید پڑھیں :
مزید پڑھ »

تھریڈز موبائل کی بیٹری ختم کرنے کا ذمہ دار : صارفینتھریڈز موبائل کی بیٹری ختم کرنے کا ذمہ دار : صارفین11:54 AM, 12 Jul, 2023, متفرق خبریں, ٹیکنالوجی, کیلیفورنیا: سوشل میڈیا صارفین نے ٹویٹر کی حریف  سوشل میڈیا پلیٹ فارم  تھریڈز کو موبائل کی بیٹری جلد
مزید پڑھ »

تھریڈز کا مقابلہ، ٹوئٹر اپنی ایپ میں بڑی تبدیلی کر رہا ہے؟تھریڈز کا مقابلہ، ٹوئٹر اپنی ایپ میں بڑی تبدیلی کر رہا ہے؟تھریڈز کا مقابلہ، ٹوئٹر اپنی ایپ میں بڑی تبدیلی کر رہا ہے؟ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ٹویٹڑ کی حریف سوشل میڈیا ایپ تھریڈز کا نیا ریکارڈ چیٹ جی پی ٹی کو بھی پیچھے چھوڑ دیاٹویٹڑ کی حریف سوشل میڈیا ایپ تھریڈز کا نیا ریکارڈ چیٹ جی پی ٹی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا04:35 PM, 11 Jul, 2023, متفرق خبریں, ٹیکنالوجی, کیلیفورنیا:  ٹویٹر کی مسابقت میں لانچ ہونے والا سوشل میڈیا پلیٹ فارم  تھریڈز آتے ہی مقبول ہو رہا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 11:06:27