تہران میں ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، ہزاروں افراد کی شرکت

پاکستان خبریں خبریں

تہران میں ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، ہزاروں افراد کی شرکت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

تہران میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر کی نماز جنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پڑھائی۔

تہران: ہیلی کاپٹر حادثے میں زندگی کی بازی ہارنے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر حکام کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، جس میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین مشہد میں امام علی رضا کے روضے کے احاطے میں کی جائے گی۔اس سے قبل ایران کے شہر قم اور تبریز میں بھی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا کی گئی تھی۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی وفات پر ایران میں سوگ کی فضا برقرار ہے، جبکہ ایران میں قومی سانحے پرپانچ روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد نائب صدر محمد مخبر نے صدارتی ذمے داریاں سنبھال لی ہیں جبکہ ایران میں باقاعدہ صدارتی انتخاب 28 جون کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ویڈیو: بھارت میں انسانی حقوق کے حوالے سے کانگریشنل ریسرچ سروسز کی چشم کشا رپورٹجاپان میں ریکون نامی جانور نے تباہی مچا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی صدر کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف بھی شریک ہونگےایرانی صدر کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف بھی شریک ہونگےایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ و تدفین امام علی رضا کے روضے کے احاطے میں ہوگی: ذرائع
مزید پڑھ »

مظفرآباد صورت حال بدستور کشیدہ، فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق اور متعدد زخمیمظفرآباد صورت حال بدستور کشیدہ، فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق اور متعدد زخمیجاں بحق افراد کی نماز جنازہ دو بجے ادا کی جائے گی، جوائنٹ ایکشن کمیٹی اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی
مزید پڑھ »

مختلف ممالک لاپتہ ہیلی کاپٹر کی تلاش میں ایران کی مدد کیلیے تیارمختلف ممالک لاپتہ ہیلی کاپٹر کی تلاش میں ایران کی مدد کیلیے تیارحادثے کا شکار ہونے والے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے جس میں مختلف ممالک کی جانب سے تعاون کی پیشکش بھی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی تباہی کے ایک گھنٹے بعد تک کون زندہ تھا؟ تحقیقات میں بڑا انکشافتہران : ایرانی حکام کی جانب سے ہیلی کاپٹرحادثے کی تحقیقات میں بڑا انکشاف سامنے آیا، جس میں بتایا گیا کہ ہیلی کاپٹر کی تباہی کے ایک گھنٹے بعد تک کون زندہ تھا۔
مزید پڑھ »

ایرانی صدر نے دورہ پاکستان پر روانہ ہونے سے پہلے کیا کہا؟ایرانی صدر نے دورہ پاکستان پر روانہ ہونے سے پہلے کیا کہا؟ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد روانہ ہونے سے پہلے تہران میں پریس کانفرنس کی۔
مزید پڑھ »

ایران نے اسرائیل کی مدد کرنے پر کئی امریکی، برطانوی شخصیات اور کمپنیوں پر پابندی لگا دیایران نے اسرائیل کی مدد کرنے پر کئی امریکی، برطانوی شخصیات اور کمپنیوں پر پابندی لگا دیامریکی افراد اور اداروں پر پابندیاں خطے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور امریکا کی دہشت گردانہ سرگرمیوں کے انسداد کے ایرانی قانون کے مطابق ہیں: ایرانی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 11:16:41