پاکستان کے شہر کراچی میں تیسری شادی کرنے والے شخص کے ولیمے پر پہلی بیوی کے آنے پر نئے سسرالیوں کی ہاتھوں دولہے کی پٹائی ہو گئی۔
Getty Images
پولیس کے مطابق یہ سول معاملہ ہے اس لیے مقدمہ درج نہیں ہوسکتا۔ پولیس نے دونوں فریقین سے تحریری یقین دہانی لی ہے کہ وہ امن و امان کا کوئی مسئلہ پیدا نہیں کریں گے اور اس معاملے کو فیملی کورٹ میں جا کر حل کریں گے۔ دوسری جانب سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شادی ہال میں کھانا اھایا جا رہا ہے اور اسی دوران ایک خاتون سیاہ عبایا میں چار پانچ سال کے بچے کے ہمراہ ہال میں داخل ہوتی ہیں اور دولہے سے مخاطب ہوکر تکرار کرتی ہیں اور لوگ ان سے معلوم کرتے ہیں کہ کیا ہوا۔دولہے کی پہلی بیوی کا دعویٰ ہے کہ یہ اس کی تیسری شادی ہے
وہ کہتی ہیں کہ ’اس نے ایک عورت ہوکر بھی عورت کا خیال نہیں کیا‘۔ وہ دلہن کو بھی کہتی ہیں کہ ’تمہیں پتہ نہیں تھا کہ یہ میرا شوہر ہے، اس نے میرے معصوم بچے کا بھی احساس نہیں کیا‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »
الجزائر کے سابق صدر بوتفلیقہ کے قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کو قید کی سزائیںالجزائر کی ایک فوجی عدالت نے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے بھائی سمیت ان کے کئی
مزید پڑھ »
بھائی کی موت اذیت ناک تھی، گٹکے پر پابندی عائد کی جائے: بہن عدالت میں روپڑیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ہائی کورٹ میں گٹکے سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران
مزید پڑھ »
قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد حماس ایران کی مدد نہ کرے: مصرقاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد حماس ایران کی مدد نہ کرے: مصر Iran QasemSoleimani Egypt
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی ضمانت پر بریت کی درخواست خارجاس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »