انگلینڈ نے اب تک پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 307 رنز بنائے ہیں۔ کرالی 168 اور جوز بٹلر 69 رنز پر کھیل رہے ہیں۔ ENGvPAK
انگلینڈ کے زیک کرالی کی شان دار بیٹنگ کی بدولت پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 307 رنز بنالیے۔
اس کے بعد ڈوم سبلی کا ساتھ دینے زیک کرالی آئے اور دونوں کھلاڑیوں نے نسبتاً جارحانہ انداز اپناتے ہوئے 61 رنز کی شراکت قائم کر کے اسکور کو 73 تک پہنچا دیا۔ کپتان جو روٹ اور کرالی کے درمیان بھی تیسری وکٹ کے لیے 41 رنز جوڑے لیکن اس سے قبل کہ یہ شراکت مزید خطرناک ثابت ہوتی، انگلش کپتان نسیم شاہ کی وکٹ بن گئے۔
ساؤتھ ہیمپٹن میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اور انگلینڈ کا تیسرا ٹیسٹ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ آج شروع ہوگاپاکستان اور میزبان ٹیم انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آخری میچ آج سے ساؤتھمپٹن میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور میزبان ٹیم انگلینڈ کے
مزید پڑھ »
تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ کی ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
مزید پڑھ »
تیسرا ٹیسٹ اظہر علی نے میچ شروع ہونے سے ایک روز قبل دبنگ اعلان کر دیاساﺅتھمپٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی ساﺅتھمپٹن میں شیڈول تیسرے ٹیسٹ میچ میں فتح کیساتھ سیریز برابر کرنے کیلئے پر عزم ہیں۔
مزید پڑھ »
تیسرا ٹیسٹ انگلینڈ نے ٹاس جیت لیاساوتھمپٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے ۔ googletag.cmd.push(function() {
مزید پڑھ »