تیسرا ون ڈے آج: شاہین کراچی میں بھی کیویز کا شکار کرنے کو تیار

پاکستان خبریں خبریں

تیسرا ون ڈے آج: شاہین کراچی میں بھی کیویز کا شکار کرنے کو تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

تیسرا ون ڈے آج: شاہین کراچی میں بھی کیویز کا شکار کرنے کو تیار PAKvNZ Cricket PCB

گرین شرٹس اور کیویز کے درمیان 5 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کے باقی 3 میچز کراچی میں شیڈول ہیں، یہ سیریز ایشیا کپ اور ورلڈکپ سے پہلے بابر الیون کے کڑے امتحان کے طور پر دیکھی جا رہی ہے۔

دوسری جانب کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے میچز کے لیےٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔ ملینیم سے آنے والے شائقین سٹیڈیم فلائی اوور کے نیچے سے سر شاہ سلیمان روڈ پر نیشنل کوچنگ سینٹر میں گاڑی پارک کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گاپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گاکراچی : ( دنیا نیوز ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا تیسرا میچ آج کراچی میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ سیریز: فخر اور افتخار احمد نے کراچی والوں سے خصوصی درخواست کر دیپاک نیوزی لینڈ سیریز: فخر اور افتخار احمد نے کراچی والوں سے خصوصی درخواست کر دیپاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج کراچی میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھ »

محمد رضوان چوتھے نمبر پر بیٹنگ کیلیے ’بیسٹ‘ قرار - ایکسپریس اردومحمد رضوان چوتھے نمبر پر بیٹنگ کیلیے ’بیسٹ‘ قرار - ایکسپریس اردومحمد رضوان چوتھے نمبر پر بیٹنگ کیلیے ’بیسٹ‘ قرار - ExpressNews Rizwan PAKvNZ PCB ranking ICC Cricket
مزید پڑھ »

کراچی: آج دوپہر یا شام گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئیکراچی: آج دوپہر یا شام گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئیکراچی میں گزشتہ کئی روز کی طرح آج بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 16:08:04