تیسری شادی کرنیوالا دولہا دوسری بیوی کے ہاتھ آگیا اور پھر ۔ ۔ ۔

پاکستان خبریں خبریں

تیسری شادی کرنیوالا دولہا دوسری بیوی کے ہاتھ آگیا اور پھر ۔ ۔ ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

مظفر گڑھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) تیسری شادی کرنیوالا  دولہا  دوسری بیوی کے ہتھے چڑھ گیا اور آپے سے باہر آئی خاتون نے شوہر نامدار پر کھولتا ہوا پانی

تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ میں تیسری شادی کے معاملے پر مشتعل ڈاکٹر عبدالرشید کی دوسری اہلیہ نے ان پر کھولتا ہوا پانی انڈیل دیا جس کے نتیجے میں ان کے جسم کا 45 فیصد حصہ جھلس گیا اور طبی امداد کیلئے انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اے آر وائے نیوز کے مطابق شاہ جمال تھانے میں خاتون کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا جس کی روشنی میں خاتون کو کچھ وقت کیلئے تحویل میں لیا لیکن پوچھ گچھ کے بعد جانے کی اجازت دیدی۔ طیارہ حادثہ کے دوران زخمی ہونے والی 12 سالہ لڑکی دم توڑ گئی ، یہ کس طرح زخمی ہوئی تھی ؟ افسوسناک خبر آ گئی یادرہے کہ اس سے پہلے فروری میں بھی پہلی دو بیگمات کی مرضی کے بغیر تیسری شادی کرنے پر کراچی میں بھی پہلی بیوی موقع پر پہنچ گئی تھی اورتیسری شادی کے ولیمہ کے موقع پر پہلی اہلیہ اور اس کی فیملی کے غضب کا نشانہ بن گیا تھا ، پہلی بیوی کو قائل کرنے میں ناکامی پر آصف نامی دولہا ولیمہ چھوڑ کر اپنی زندگی بچانے تھانے بھاگ نکلا تھا لیکن اس کے سسرال نے اس پر پھر اس وقت حملہ کردیا جب وہ تھانے سے باہر آرہا تھا، موقع پر میڈیا کو دیکھ کر اور اپنی زندگی بچانے کے لیے دولہا میاں ٹرک کے نیچے ہوتے ہوئے موقع سے فرار...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کچھ عرصہ پہلے ہی اپنی بیوی کو طلاق دینے والے شہروز سبزواری نے صدف کنول سے شادی کرلیکچھ عرصہ پہلے ہی اپنی بیوی کو طلاق دینے والے شہروز سبزواری نے صدف کنول سے شادی کرلیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کچھ عرصہ پہلے اپنی بیوی سائرہ یوسف کو طلاق دینے والے اداکار شہروز سبزواری نے اداکارہ صدف کنول سے شادی کرلی۔ اداکار شہروز
مزید پڑھ »

پاکستانی اداکارہ نیلی آنکھوں والے لڑکے سے شادی کی خواہش مندپاکستانی اداکارہ نیلی آنکھوں والے لڑکے سے شادی کی خواہش مندپاکستانی اداکارہ نیلی آنکھوں والے لڑکے سے شادی کی خواہش مند ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پاکستانی اداکار شہروز سبزواری نے ماڈل صدف کنول سے شادی کرلیپاکستانی اداکار شہروز سبزواری نے ماڈل صدف کنول سے شادی کرلیپاکستانی اداکار شہروز سبزواری نے ماڈل صدف کنول سے شادی کرلی تفصيلات جانئے: DailyJang SadafKanwal ShehrozSabzwari
مزید پڑھ »

صدف کنول اور شہروزسبزواری شادی کے بندھن میں بندھ گئےصدف کنول اور شہروزسبزواری شادی کے بندھن میں بندھ گئےاداکار شہروز سبزواری نے انسٹاگرام پر صدف کنول کے ساتھ نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں’الحمد اللہ ‘لکھا مزید پڑھیے: SamaaTV
مزید پڑھ »

اداکارہ عائشہ عمر کی شادی کی خواہش پر وفاقی وزیر ریلوے کا جواب سامنے آ گیااداکارہ عائشہ عمر کی شادی کی خواہش پر وفاقی وزیر ریلوے کا جواب سامنے آ گیالاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ عائشہ عمر کی شادی کی خواہش پر وفاقی وزیر ریلوے کا جواب سامنے آ گیا، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شادی کی خواہش کرنے والی
مزید پڑھ »

بچی ہوئی شادی شدہ زندگی!بچی ہوئی شادی شدہ زندگی!بیوی سے محبت اور وفاداری کا سبق کوئی نہیں دیتا کیونکہ ورنہ سماج کی سب سے ننگی مردانہ گالی ’ایہہ تے بڈھی دے تھلے لگ گیا‘ دی جاتی ہے۔ ایسے میں سب ہی مرد بے وفا، زانی، شرابی اور ریا کار لگنے لگتے ہیں۔ پڑھیے آمنہ مفتی کا کام۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-18 13:09:53