پاکستان کو انگلینڈ پر 185 رنز کی برتری حاصل ہے۔ ENGvPAK
7 اگست 2020، 14:38 PKTمانچسٹر میں پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ کی پہلی اننگز کی بیٹنگ جاری ہے لیکن بارش کے باعث کھیل عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔
اولی پوپ اپنی نصف سنچری مکمل کرنے کے بعد سکور بورڈ میں اضافہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے لیکن نسیم شاہ کی شارٹ پِچ گیند پر ان کی ایج لگی اور شاداب خان نے ان کا کیچ پکڑا۔ میچ کا دوسرا دن انگلش بلے بازوں کے لیے زیادہ اچھا نہیں رہا تھا اور میچ میں واپسی کے لیے میزبان ٹیم کی نظریں اولی پوپ اور جوس بٹلر کی جوڑی پر ٹکی ہوئی تھیں۔ دونوں کے درمیان 65 رنز کی شراکت رہی۔اولی پوپ نے پراعتماد اور جارحانہ انداز میں پاکستانی بولرز کا مقابلہ کیا اور ایک اینڈ پر ڈٹے رہےجمعرات کو کھیل کا دوسرا دن پاکستان کے نام رہا۔ پاکستان کے اپنی پہلی اننگز میں شان مسعود کی شاندار سنچری کی بدولت 326 رنز بنائے تو جواب میں انگلینڈ کی پہلی اننگز کا آغاز تباہ کن تھا اور 12 کے سکور پر اس کی تین...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پوپ کی نصف سنچری مکمل، بٹلر کے ساتھ تیسرے روز محتاط آغاز - BBC News اردوپاکستان کے خلاف مانچسٹر کے میدان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن انگلینڈ کی ٹیم چار وکٹوں کے نقصان پر 92 رنز سے اپنی پہلی اننگز دوبارہ شروع کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان، انگلینڈ کے سابق عظیم کرکٹرز بابر اعظم کے معترفپاکستان اور انگلینڈ کے سابق عظیم کرکٹرز بھی بابر اعظم کی بیٹنگ کے مداح ہوگئے، مانچسٹر ٹیسٹ میں ناقابل شکست 69 رنز اسکور کرنے کے بعد ان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے گئے۔
مزید پڑھ »
مانچسٹر ٹیسٹ میں پاکستان کا پلڑا بھاری، تیسرے روز کا کھیل جاری - ایکسپریس اردوپاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں شان مسعود کے 156 رنز کی بدولت 326 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی تھی
مزید پڑھ »
پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کا کوویڈ 19 کے متاثرین کو خراج تحسینلاہور( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں نے اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں پہلے ٹیسٹ کے آغاز سے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔ یہ عمل کوویڈ19 کی
مزید پڑھ »
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچز میں ٹی وی امپائر نو بال کی کال دے گامانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ سے پہلی بار ٹی وی امپائر نو بال کی کال دے گا۔تفصیلات کے
مزید پڑھ »
ورلڈ چیمپئن انگلینڈ کو آئرلینڈ کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے حیران کن شکست - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »