تین بادشاہوں کا خوبصورتی چیلنج

کہانیاں خبریں

تین بادشاہوں کا خوبصورتی چیلنج
بادشاہ، دارالحکومت، خوبصورتی، جج، چیلنج
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ایک کہانی میں تین بادشاہ دارالحکومت کی خوبصورتی کے بارے میں چیلنج کرتے ہیں اور جج فیصلہ سنا کر سب سے خوبصورت شہر کا انتخاب کرتے ہیں۔

ایک بچپن میں پڑھئی گئی کہانی، جس میں تین ملکوں کے بادشاہ ایک ملاقات میں ایک دوسرے کو چیلنج کرتے ہیں کہ وہ کچھ عرصہ بعد ایک دوسرے کے ملکوں کا دورہ کریں گے اور یہ جاننا چاہیں گے کہ کس کے ملک کا دارالحکومت زیادہ خوبصورت ہے؟ طے شدہ عرصہ کے بعد تینوں بادشاہوں کا پہلے ملک کا دورہ شروع ہوا، جج بھی ساتھ تھے۔ تینوں بادشاہوں اور ججوں نے دیکھا کہ پہلے ملک کے دارالحکومت میں بڑی بڑی عمارتیں کھڑی تھیں، کشادہ سڑکیں شہر کے حسن کو چار چاند لگا رہی تھیں، شہر بہت صاف اور جدید فن تعمیر کا ایک نمونہ تھا ، لوگ بڑی

تعداد میں تینوں بادشاہوں کا استقبال کرنے کےلیے سڑکوں پر موجود تھے۔ سب نے خوبصورتی کو بہت سراہا مگر ججوں کی نظر کسی اور خوبصورتی کی تلاش میں تھی۔ اسی طرح دوسرے ملک کے دارالحکومت کا دورہ شروع ہوا۔ اس شہر میں ہر طرف سرسبز باغات تھے، شہر کو خوبصورت پھولوں سے سجایا گیا تھا، شہریوں نے بھی سڑکوں پر آکر بادشاہوں کے قافلے کا استقبال کیا مگر ان کے چہرے زرد اور وہ خوش نظر نہیں آرہے تھے۔ اس کے بعد تیسرے شہر کا دورہ شروع ہوا، اس شہر میں نہ کوئی بڑی بڑی عمارتیں نظر آئیں، نہ ہی پھولوں کے باغات تھے لیکن شہر صاف ستھرا ضرور تھا مگر عمارتیں چھوٹی تھیں۔ یہاں کے شہریوں نے قافلے کا پُرتپاک استقبال کیا، پھول برسائے گئے، شہریوں کے چہرے کی لالی یہ بتا رہی تھی کہ وہ انتہائی خوشحال اور پرسکون ہیں۔ قافلے نے شہر کا دورہ مکمل کیا اور آخر وہ وقت آگیا کہ جج فیصلہ سنائیں کہ کون سا شہر سب سے خوبصورت ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

بادشاہ، دارالحکومت، خوبصورتی، جج، چیلنج

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنجبشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنجبشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
مزید پڑھ »

عمران خان اسی ماہ کال دیں گے، جب تک انہیں رہا نہیں کرائیں گے واپس نہیں آئیں گے: علی امینعمران خان اسی ماہ کال دیں گے، جب تک انہیں رہا نہیں کرائیں گے واپس نہیں آئیں گے: علی امینآج کا جلسہ 26 ویں ترمیم کے خلاف ریفرنڈم ہے، آئندہ ہفتے ان ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے جارہے ہيں: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا اعلان
مزید پڑھ »

شاہراہ فیصل پر عمارتوں کی تزئین و آرائش اور سولر لائٹس لگانے کا کام جاریشاہراہ فیصل پر عمارتوں کی تزئین و آرائش اور سولر لائٹس لگانے کا کام جاریکئی عمارتوں نے رنگ و روغن کا کام مکمل کرلیا، سولر لائٹس سے خوبصورتی نمایاں ہوگی، رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش
مزید پڑھ »

برطانیہ : جعلساز نے لاکھوں پاؤنڈ مالیت کا پنیر چرا لیابرطانیہ : جعلساز نے لاکھوں پاؤنڈ مالیت کا پنیر چرا لیاایک جعلساز نے فرانسیسی خریدار کا روپ دھار کر کمپنی سے تین لاکھ پاؤنڈ مالیت سے زیادہ کا چیڈر پنیر اینٹھ لیا
مزید پڑھ »

حافظ نعیم کا 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلانحافظ نعیم کا 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلانفارم 47 پر مسلط حکمرانوں کا آئین، اداروں اور عوام کا حلیہ بگاڑنا مشن ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
مزید پڑھ »

ایپل کا ماہرین کے لیے 10 لاکھ ڈالر کا چیلنج!ایپل کا ماہرین کے لیے 10 لاکھ ڈالر کا چیلنج!کمپنی نے ایپل انٹیلی جنس کی سیفٹی میں نقص تلاش کرنے والوں کے لیے انعام کا اعلان کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:23:29